ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

صومالی قزاقوں نے 50 لاکھ ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی کارگو جہاز چھوڑ دیا

صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی پرچم والے کارگو جہاز کو چھوڑ دیا۔ بنگلادیشی جہازکی رہائی 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد ممکن ہوئی جس کے بعد صومالی قزاقوں نے کارگو جہاز کو عملے کے 23 افرادسمیت…

افغانستان کے 20 صوبوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 33 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت 20 صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب نے 33 افراد کی جانیں لے لیں۔ افغان محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال…

نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی

غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی سما کی رپورٹ کے مطابق شہر نابلس کے مغرب میں دیر شرف علاقے میں صیہونی حکومت کی چیک پوسٹ کے قریب صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔ سما کے مطابق ایک…

مزید ایرانی حملے نہ ہونے کا خوف ٹل جانے کے بعد صیہونی حکومت نے آج غزہ پر پھر حملہ کردیا

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ اور گولہ باری جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں لوگوں کے گھروں ، پناہ گزینوں کی رہائشی جگہوں اور سڑکوں پر…

شادی کیلئے لڑکے لڑکی کی عمر میں فرق کی شق کالعدم، 95 برس پرانے قانون میں ترمیم کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ 1929 کے 95 برس پرانےقانون میں ترمیم کا حکم دے دیا،چائلڈ میرج ایکٹ 1929کے تحت لڑکےکی شادی کی عمر 18 اورلڑکی کی16سال ہے۔ جس میں عدالت نے لڑکی اور لڑکےکی عمر میں فرق کی شق کوکالعدم قراردےدیا،لاہور ہائیکورٹ…

نوجوانوں کو مفت کورسز کروا کر سندھ کو آئی ٹی کا حب بنائیں گے،کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے سندھ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا حب بناکر دنیا میں مثال قائم کریں گے، حیدرآباد کے شہری انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید کورسزمفت کریں۔ نوجوانوں کو جدید ترین فیلڈ میں آنا…

آصفہ بھٹو کی نواب شاہ سے بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج

پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی میں بلامقابلہ کامیابی کو حلقہ 207 نوابشاہ سے تعلق رکھنے والے امیدوار غلام مصطفی رند نے چیلنج کردیا۔ غلام مصطفی رند نے پی ٹی آئی وکیل ایڈووکیٹ وہاب بلوچ کے توسط سے درخواست دائر کردی…

کراچی میں بدامنی نگراں حکومت کی لاپروائی ہے، وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی میں بدامنی نگراں حکومت کی لاپروائی ہے، سیاسی جماعتوں کے بیانات مسترد کرتا ہوں ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ کندھ کوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قبائلی جھگڑوں کے خاتمے…

دہشتگردی واقعات ، پنجاب میں 9 ہزار افراد واچ لسٹ میں شامل

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 9883 افراد کی باقاعدہ نگرانی شروع کر دی گئی جبکہ 19 ہزار سے زائد درسگاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل کرلی گئی۔ پنجاب میں 2298 افغان تربیت یافتہ افراد موجود ہیں، افغان جیلوں سے رہا ہوکر آنے والے 540 افراد کی نگرانی بھی…

عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ہے،وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے کی پولیس تفتیش کر رہی ہے لیکن…