ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

صیہونی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے پر صیہونی حکومت کی ایران کو سخت نتائج کی دھمکی

صیہونی حکومت نے ایرانی بحریہ کی جانب سے صیہونی کمپنی کا جہاز قبضے میں لینے کو کشیدگی بڑھانے کی کارروائی قرار دیتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ایران کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فورسز نے ہفتے کو آبنائے ہرمز…

جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جاسکتا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ صدر بائیڈن نہیں جانتے وہ کیا کر رہے ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں عالمی جنگ کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس اور…

سویڈن: اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالنے کیخلاف مسلم خاتون نےکیس جیت لیا

سویڈن میں اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف کیس مسلمان خاتون نے جیت لیا۔ سویڈن کے امتیازی محتسب ادارے نے اسکارف پہننے پر امتیازی سلوک کا شکار ہونے والی مسلمان خاتون کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے ائیرلائن کمپنی کو حکم دیا کہ وہ…

ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں صیہونی کمپنی کا جہاز قبضے میں لےلیا

ایرانی فورسز نےآبنائے ہرمز میں صیہونی کمپنی کے پرتگالی جہازپرقبضہ کرلیا۔ صیہونی میڈیا کے مطابق پرتگالی جہاز ’ایم ایس سی ایریز‘ صیہونی ارب پتی ایال اوفر کی کمپنی کا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاز پر سترہ بھارتی، دو پاکستانی،…

یورپی پارلیمنٹ میں امیگریشن اور سیاہ پناہ کے قوانین سخت کرنیکی اصلاحات منظور

یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور کرلیں۔ ان اصلاحات کے ذریعے یورپی یونین میں تارکین وطن کے قوانین کو سخت کیا جائے گا۔ ان اصلاحات کے مطابق قوانین کو تبدیل کیا جائے گا اور اس پر مبنی قانون کو…

حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا

حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔ لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں اس نے تل نام کے علاقے میں صیہونی حکومت کے آئرن ڈوم سسٹم کے مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔…

ایرانی حملے کے بعد صہیونی فضائی حدود بند

ایرانی ڈرون حملوں کے پیش نظر فضائی حدود کو صبح سات بجے تک کے لئے بند کردیا ہے۔ صہیونی فوج کے ریڈیو نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ صرف ڈرون طیاروں تک محدود نہیں بلکہ کروز میزائل کی شکل میں بھی ہوگا۔ دوسری جانب صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے…

صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے، حماس

فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے المیادین ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت نے عید…

صیہونی انتہا پسند بھی فلسطینیوں پر حملے کر رہے ہيں

صیہونی انتہا پسندوں نے غرب اردن اور غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے پندرہ سو سے زیادہ انتہاپسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوج کی مدد اور پشپتپناہی میں غرب اردن کے الغیمر دیہات پر حملہ کیا اور چالیس سے زیادہ گھروں اورگاڑیوں کو تباہ…

فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2 بہادر جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک اور اس کے دو ساتھیوں کو زخمی کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بونیر میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی…