ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

پارلیمنٹ مضبوط بنانے کیلیے رپورٹ انٹر پارلیمنٹری یونین کو پیش

مستقبل میں وفاقی وزراء کی تقرری کے فیصلوں میں پاکستان کی پارلیمنٹ کو بااختیار جبکہ قومی بجٹ میں سینیٹ کے کردار کو مضبوط بنایا جائے گا۔ عالمی تنظیم انٹر پارلیمنٹری یونین(آئی پی یو) کو پیش رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ نے…

رحیم یارخان میں آسمانی بجلی گرنےکے واقعات میں 5افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق رحیم یارخان کی بستی کلواڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوئے جبکہ ٹھل حسن میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ بستی کھوکھراں فیروزہ میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے میاں…

غزہ پر صیہونی فضائی حملے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید

غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 12 اپریل کو غزہ شہر میں ایک گھر پر صیہونی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 25 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غزہ شہر کے شمالی مغربی حصے میں سدرہ نامی علاقے میں صیہونی…

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پرحلف اٹھا لیا

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے مستقل ہونے والے ججز سے حلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز ، بار ایسوسی ایشن کے نمائندے اور وکلاء شریک ہوئے، تقریب حلف برداری میں مستقل ہونے والے ججز کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔ مستقل…

وزیراعظم شہبازشریف نے نوشکی واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

زیراعظم شہبازشریف نے نوشکی میں قومی شاہراہ پربس سے مسافروں کے اغوا اور قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم نے مقتولین کیلئے فاتحہ خوانی اور ان کے…

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان

اکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور…

معاشی بحالی، برآمدات کے فروغ کیلیے حکومت کو تجاویز پیش

وفاقی وزیر تجارت جام کمال کے نام خط میں پاکستان بزنس کونسل نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ایکسپورٹرز اور صنعت کاروں کیساتھ خصوصی میٹنگ کریں، ملکی صنعت کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کیلیے تیار کیا جائے۔ ایکسپورٹ کیلئے نئی منڈیاں تلاش اور…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی میں خلل پڑنے کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔ منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچر 66 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 90.40 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ یو ایس ویسٹ…

کھاد کی قیمت میں فی بوری 634 روپے کا اضافہ ہو گیا

کھاد کی 50 کلو کی بوری کی قیمت میں فی بوری 634 روپے کا اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد کھاد کی 50 کلو کی بوری 4,286 روپے ہوگئی ہے۔ ایف ایف سی ماڑی پیٹرولیم نیٹ ورک سے گیس حاصل کرتی ہے۔ مارکیٹ میں یہ خبریں پھیل رہی ہیں کہ حکومت تمام کھاد…

مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود درآمد میں 100 فیصد اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری 2023-24) کے دوران پاکستان نے مجموعی طور پر ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون اور اسیسریز درآمد کیے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال اسی…