ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

ایپل کا 92 ممالک کے صارفین کے لیے سیکیورٹی انتباہ جاری

انتباہ کے لیے کی جانے والی ای میل میں کمپنی کا کہنا تھا کہ ایپل نے ایسے مرسینری اسپائی ویئر حملے کی نشان دہی کی ہے جس کا ہدف صارفین ہیں۔ اس حملے کی مخصوص وجہ یہ ہے کہ صارف کون ہے اور کیا کرتا ہے۔ ای میل میں کہا گیا کہ مرسینری حملے سائبر…

ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک انسٹاگرام سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ لانچ کرنے جا رہی ہے۔ کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ ان کی تصویر پر مبنی پوسٹ نئی ’ٹک ٹاک نوٹس‘ پر شیئر کی جائے گی، تا…

مصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے انجام دیے جانے والے تحریر اور تصویر بنانے کے امور، انسانوں کی جانب سے کیے جانے والے ان کاموں کے مقابلے میں سیکڑوں گُنا کم کاربن خارج کرتے ہیں۔ کینساس یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف…

انسٹاگرام پر میسجز میں بھیجی جانیوالی فحش تصاویر دیکھنے سے اب بچنا ممکن

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے بلآخر اپنے صارفین کو عریاں تصاویر دیکھنے سے بچانے کے لیے حل نکال لیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق براہ راست پیغامات (DMs) کے ذریعے موصول ہونے والی عریاں تصاویر کو دھندلا کرنے…

پاک نیوزی لینڈ سیریز، کیوی ٹیم آج رات گئے پاکستان پہنچے گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن 15، 16 اور 17 اپریل پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ 17 اپریل کو دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں شریک ہوں گے جبکہ پریس کانفرنس کا بھی انعقاد ہوگا۔ قومی کرکٹرز کل شام اسلام…

پی ایس ایل، دسویں ایڈیشن کیلیے ونڈو کی تلاش

پاکستان کرکٹ بورڈ روایتی طور پر پی ایس ایل کا انعقاد جنوری سے مارچ کے درمیان کرتا ہے، البتہ 2025 کے سخت ترین شیڈول میں اس عرصے کے دوران ونڈو نکالنا تقریبا ناممکن ہے، جنوری میں پاکستانی ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ مکمل ہوگا،اسی ماہ ٹیم کو نیوزی…

سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی خوش آئندقرار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں کہا کہ یہ پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹ میں کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل آفیشلز اور ایمپائر…

پاکستان ہاکی ٹیم 2مئی کو کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم 2مئی کو کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگی جبکہ انکی واپسی 12مئی کو شیڈول کی گئی ہے۔ یہ بات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔ شہلا رضا نے اس امید کا بھی اظہار…

آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں نے طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے

پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق البرٹ پارک وکٹوریہ کے آسٹریلیا میلبورن اسپورٹس اینڈ ایکواٹک سینٹر میں کھیلے گئے ایونٹ میں پاکستان اسکواش ٹیم نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا جونیئر اسکواش…

پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش،کراچی میں بارش کا امکان

راجن پور اور بھکر سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پختونخوا میں پاراچنار شہر اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی جبکہ کوئٹہ اور گردونواح میں بھی بادل خوب برسے اور وادی نیلم میں…