پاکستان ہاکی ٹیم 2مئی کو کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگی

0 82

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم 2مئی کو کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگی جبکہ انکی واپسی 12مئی کو شیڈول کی گئی ہے۔

یہ بات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جاری اعلامیہ میں بتائی گئی۔ شہلا رضا نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ ایونٹ میں قومی کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.