ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

عام آدمی کے مسائل کے حل کیلئے پوری نیک نیتی سے کام کررہے ہیں، سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نےضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورننس کا نظام شدید بد انتظامی کا شکار ہے ، اسے درست کرنے میں وقت لگے گا۔ 100 فیصد درست کرنے کا دعوٰی نہیں کرتا، تاہم درست سمت…

کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل ، نوشکی میں بھی 2 افراد قتل

ڈپٹی کمشنر نوشکی کے مطابق نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کیا اور انہیں قریبی پہاڑوں کی جانب لے گئے۔ بعد ازاں پولیس نے بتایا کہ مسافر بس کوئٹہ سےتفتان جارہی تھی، نوشکی سے اغوا کیے جانے والے 9…

بلوچستان ،بیشتر شہروں میں موسلا دھار بارشیں، آسمانی بجلی گرنے 3 نوجوان جاں بحق

بلوچستان میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے وسیع علاقے میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سوراب اور پشین میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ وادی کوئٹہ میں…

اے آئی ٹیکنالوجی کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین ہو جائے گی، ایلون مسک

ایلون مسک نےکہا کہ اگر بجلی کی رسد اور طاقتور اے آئی ٹریننگ چپس کی قلت جیسے مسائل کا سامنا نہ ہوا تو 2025 میں دنیا کے کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین سپر ہیومین آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل تیار ہو جائے گا۔ 'میرا خیال ہے کہ اگلے سال کے اختتام…

بہاولنگر واقعہ پر سوشل میڈیا پر اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دینے کی کوشش کی گئی،آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ پولیس کا مورال وہ بنیاد ہے جس سے ہم دہشت گردوں، ڈاکوؤں سےلڑتے ہیں، بہاولنگر واقعہ پر سوشل میڈیا پر اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دینے کی کوشش کی گئی۔ دونوں اداروں نے مشترکہ طور پر اس کا فوری ایکشن…

پنجاب حکومت نے بہاولنگر واقعےکی تحقیقات کیلئے مشترکہ انکوائری ٹیم تشکیل دے دی

پنجاب حکومت کی جانب سے کہا گیا ہےکہ بہاولنگر واقعہ افسوس ناک ہے، محکمہ داخلہ اور سکیورٹی اداروں پر مشتمل جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے کہاکہ مفادپرستوں کو ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے…

اپوزیشن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ,6 جماعتی اتحاد نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا

ملک کی 6 اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں پاکستان تحریک انصاف، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ، جماعت اسلامی ،بلوچستان نیشنل پارٹی ،سنی تحریک اور مجلس وحدت مسلمین شامل ہے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی تحریک کے صدر نامزد کردیے گئے ،…

پاکستانی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، سربراہ آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹا لیناجارجیوا نے کہاکہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کامیابی سے پورا کر رہا ہے۔ اٹلانٹک کونسل کے تھنک ٹینک سے خطاب کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت قدرے بہترکارکردگی کا…

پنجاب حکومت کا طلبا کو 20 ہزار موٹر سائیکلوں کی فراہمی کے پروجیکٹ کا آغاز

طلبا کو آسان اقساط پر بائیکوں کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے، طلبا کو بلاسود بائیکیں دینے کے لیے حکومت پنجاب ایک ارب روپے سبسڈی ادا کرےگی۔ "چیف منسٹر یوتھ انی شیٹس" پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 19ہزار پیٹرول بائیکس اور ایک ہزار ای…

اسکردو ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جاری رہا

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اےاے) کے مطابق موسم گرمامیں اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے دن تین پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے اسکردو پہنچیں۔ تینوں ائیربس 320 ہوائی جہازوں نے 15 سے 20 منٹ…