ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟

دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری ‏شہید موصولہ رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوج کے جنگی طیارے مسلسل رفح کے محلوں میں واقع رہائشی مکانات اور عمارتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، جبکہ صیہونی فوج کے توپخانے…

رفح میں ایک ایک دانے کے محتاج ہوئے بچے، ورلڈ سینٹرل کچن کی سرگرمیاں معطل

رفح پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ حملے شروع ہونے کے بعد ورلڈ سینٹرل کچن نامی عالمی امداد تنظیم نے اس شہر میں اپنی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ ارنا نے صیہونی حکومت کے کان ٹی وی چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ورلڈ سینٹرل کچن نے اعلان…

آل آئز آن رفح، سوشل میڈیا پر فلسطینی طوفان

غزہ کے رفح علاقے پر صیہونی دہشتگردوں کے ہولناک حملے اور اس کے باعث ہونے والی فلسطینیوں کی المناک شہادت کے بعد آل آئز آن رفح نامی ایک طوفانی کیمپین نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ گزشتہ دو روز سے جاری ALL EYES ON RAFAH نامی اس…

غزہ، رفح علاقے میں صیہونی بمباری سے دنیا سکتے میں، مگر امریکہ ڈھٹائی پر مُصِر

غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران غزہ کے بے پناہ گنجان آبادی والے علاقے رفح پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند اور بہیمانہ بمباری نے جہاں ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت…

صیہونی حکومت ضمیر و اخلاق سے عاری، نازیوں سے بھی بدتر ہے: نصر اللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےغاصب صیہونی حکومت کو ضمیر و اخلاق سے عاری اور نازیوں سے بھی بدتر قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے منگل کی شام اپنی والدہ کی رحلت کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ…

اس سال فلسطین کی یاد کے ساتھ ہوگا اربعین میلین مارچ

ایران اور عراق نے رواں سال اربعین حسینی کے خصوصی مارچ کو ’’کربلا، طریق الاقصیٰ‘‘ عنوان کے تحت منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ منگل کی شب ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ نے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ کانفرنس کی جس میں باہمی تعاون سے جڑے مختلف…

پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کر دیا

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے درخواست دائر کردی، جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار…

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت مزید کم ہونے کا امکان

یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ مٹی کا تیل…

ایل پی جی کی قیمت میں 70 روپے کلو تک کی کمی

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ملک میں ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سےکم ہو کر 180 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔ دوسری…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

برطانیہ کے شہر کارڈف میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ کارڈف میں مسلسل بارش جاری رہی جس کے باعث ٹاس بھی نہیں کیا جاسکا اور میچ منسوخ کر دیا گیا۔ خیال…