ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

والی بال سیریز،پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

پاک آسٹریلیا والی بال سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو صفر کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دے دی۔ اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ…

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کی سکیورٹی کیلئے اضافی سکیورٹی افسر مہیا کردیئے

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کے لیے 2 اضافی سکیورٹی افسر مہیا کر دیئے،اضافی سکیورٹی افسر قومی کھلاڑیوں کی نقل و حرکت کے دوران موجود ہوں گے۔ کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ہوٹل سے باہر نکلتے وقت مداح گھیر لیتے…

یوٹیوب نے ایڈ بلاکرز کے خلاف مہم کو مزید تیز کر دیا

یوٹیوب نے اشتہارات روکنے والے سافٹ وئیرز کے خلاف کریک ڈاؤن کو تیز کر دیا ہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں صارفین متاثر ہو سکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے صارفین کی جانب سے بتایا گیا کہ ایڈ بلاکر کو استعمال کرنے…

ایچ ای سی کا بجٹ 65 سے کم ہو کر 25ارب ہوگیا، صوبوں کی جامعات کی فنڈنگ بند

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا جس کے باعث فنڈنگ صرف وفاقی جامعات تک محدود ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25 کے ری کرنٹ بجٹ (متواتر بجٹ) میں بڑا کٹ لگا کر اسے 25ارب روپے کر دیا ہے اور اسے صرف…

سندھ میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ وفاق سے بھی زیادہ، 30 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے مالی سال25-2024 کے اعلیٰ تعلیم کے بجٹ کو 22 ارب روپے سے بڑھا کر 30 ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی تجویز سمری کی صورت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ اس طرح…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2352ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے کے اضافے سے 242700روپے اور فی 10 گرام سونے…

تربیلہ سے ایک بٹن بند کردیا تو آدھے پاکستان کی بجلی بند ہوجائے گی، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوابی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جب جیل سے کال دی تو مخالفین کے ساتھ وہ کھیل کھیلیں گے کہ اُن کی نسلیں یاد رکھیں گی۔ انہوں نےکہا کہ تربیلہ سے ایک بٹن بند کردیا تو آدھے…

تاثر اُبھر رہا ہے، عدلیہ برسرپیکار او ر بڑا مسئلہ عمران کا ہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ تناؤ دن بدن بڑھ رہا ہے اور تاثراُبھر رہا ہےکہ اس وقت عدلیہ برسرپیکار ہے اور اُس میں سب سے بڑا مسئلہ بانی پی ٹی آئی کا ہے۔ تاثر اُبھر رہا ہےکہ اس وقت عدلیہ برسرپیکار ہے اور اُس میں سب سے بڑا مسئلہ بانی پی…

وزیر داخلہ کا مارگلہ کی پہاڑیوں میں ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کا نوٹس

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مارگلہ میں جنگلات و جھاڑیوں میں ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ پر 24 سے زائد گھنٹوں کی کوششوں کے بعد قابو…

ہم اداروں کے خلاف نہیں افراد کے خلاف ہیں، عارف علوی

سابق صدر مملکت اور پی ٹی آئی رہنما عارف علوی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا، عدلیہ اور ریاست بند گلی میں ہو تو کوئی بھی نقصان کر سکتا ہے، ان بارہویں کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہمیں مقبول کررہے ہیں۔ انہوں نے…