ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

چینی باشندوں کی سکیورٹی، آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنےکی منظوری

وفاقی کابینہ نے آزادکشمیر میں ایف سی تعینات کرنےکی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے چینی باشندوں اوربجلی گھروں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے آزادکشمیرمیں فرنٹیئرکور (ایف سی) تعینات کرنےکی منظوری دی۔ وفاقی کابینہ نے ایف سی تعیناتی…

لاہور ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن رات 10 بجے تک بند

سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہےکہ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی کے بعد فلائٹ آپریشن رات 10 بجے تک بند رہے گا جب کہ اس سے قبل لاہور ائیرپورٹ کی بندش کا دورانیہ سہ پہر 3:30 بجے تک تھا۔ نوٹم کے مطابق…

فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے روٹ کا آغازکل ہو گا

فلائی جناح کا اسلام آباد اورمسقط(عمان) کے درمیان نئے بین الاقوامی روٹ کا آغاز کل جمعہ سے ہوگا،پاکستان کی سستی ترین ائرلائن فلائی جناح کے نئے انٹرنیشنل روٹ پر پہلی پروازکی روانگی سے قبل اسلام آباد ائرپورٹ کے لاونج میں خصوصی تقریب منعقد کی…

9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی ہے، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی ہے۔ 9 مئی کو پاکستان کو نقصان دینے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور…

9 مئی ریاست، افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیخلاف بغاوت تھی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئےکہا ہےکہ 9 مئی کی سازش پاکستانی ریاست کے ساتھ افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی اور شکر ہے سازش دم توڑ گئی۔ 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں پر…

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس، 9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونیکا انکشاف

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت میں 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر قائم کابینہ کمیٹی کی رپورٹ…

آئی ایم ایف کا مطالبہ،نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا گیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے تمام حکومتی کمپنیوں کی فوری نجکاری کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے بنائے گئے نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی منظوری کابینہ کی نجکاری کمیٹی 10مئی کو دے گی،کابینہ کی کمیٹی…

زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو ارسال

اٹارنی جنرل آفس نے زیر التوا ٹیکس مقدمات پر تجاویز چیئرمین ایف بی آر کو بھیج دیں، زیر التوا ٹیکس مقدمات تقریباً 3 ہزار ارب روپے مالیت کے ہیں اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل آفس کا کہنا ہےکہ ایف بی آر مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس کو اعتماد میں…

آئندہ مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر بیرونی فنانسنگ کا تخمینہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا ابتدائی تخمینہ 23 ارب ڈالر لگایا ہے آئندہ مالی سال دوست ممالک سے تقریباً 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرایا جائےگا جس میں سے سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، یو اے ای سے 3 ارب ڈالر اور چین سے…

وفاقی وزیر احسن اقبال کی بیجنگ میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے حکام سے ملاقات

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے بیجنگ میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے حکام سے ملاقات کی ،وفود کی سطح پر ہونے والی اس ملاقات کے دوران پاکستان میں انفراسٹرکچر، رینیو ایبل انرجی، اور صنعتی شعبوں میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے تعاون کے…