ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان اور ورلڈ بینک کی اقتصادی اصلاحات پر بات چیت، اعلامیہ جاری

پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان اقتصادی اصلاحات پر اعلیٰ سطح بات چیت کے بعد فریقین نے طویل المدتی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ نئے پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت سالانہ جائزے…

قومی ٹیم کا فوکس بھارت کے خلاف میچ نہیں ورلڈکپ جیتنا ہے،صائم ایوب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا فوکس بھارت کے میچ سے زیادہ ورلڈکپ میں ٹرافی اٹھا نے پر ہے۔ مجھے اندازہ ہے ٹیم کو مجھ سے توقعات ہیں، نیوزی لینڈ کے دورے کے بعد ہوم سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف…

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل آئرش کرکٹرز کی جانب سے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد

2024 کے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش میں آئی سی سی فنڈنگ مارچ میں کلیئر ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے آئر لینڈ کے کھلاڑی گزشتہ برس کے سینٹرل کنٹریکٹس کے مطابق کھیل رہے ہیں۔ آئرش کرکٹ یونین (کرکٹ آئر لینڈ) نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس…

پی سی بی کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کیلئے جلد معاہدے کا عندیہ

ذرائع کے مطابق پچز اور گراؤنڈز کے معیار کو بہتر بنانےکے لیے غیر ملکی ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انٹر نیشنل پچز ایکسپرٹ کے ساتھ جلد معاہدہ طے پاجائے گا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی خصوصی دلچسپی سے انٹر نیشنل پچ ایکسپرٹ…

عامر کا ویزہ ایشو،پی سی بی نے کرکٹ آئرلینڈ کو خبردار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فاسٹ بولر محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کیلئے ویزہ جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلیںڈ سے ناخوش ہے جبکہ مستقبل میں کرکٹ تعلقات خوشگوار نہ رہنے سے بھی خبردار کیا ہے۔ محمد عامر سمیت دیگر کرکٹرز نے کاکول ٹریننگ کیمپ کے…

پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

لائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان نے ملائیشیا کو شکست دیدی اس کے ساتھ پاکستان اور جاپان نے اذلان شاہ کپ فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ جاپان نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دی جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اور جاپان کے…

نامیاتی سالموں سے بنایا گیا سولر پینل

یورپی یونین نے آرگانک (نامیاتی) سولر پینلز بنانے والے سوئیڈش اسٹارٹ اپ ایپیشائن کو 33 لاکھ یورو کی گرانٹ جاری کردی،ان سولر پینلز میں سائنس دانوں نے بجلی کے منتقل ہونے کے لیے سیلیکون کے بجائے کاربن کا استعمال کیا ہے۔ آرگانک سولر سیلز…

ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند پر ایڈوانس ‘ریلوے’ بنانے اور انسانوں اور سامان کو مریخ پر منتقل کرنے کے منصوبے کیلئے فنڈنگ ​​شروع کر دی ہے۔ واشنگٹن میں ناسا کے ہیڈ کوارٹر میں ایجنسی کے خصوصی نمائندے اور ناسا اینویٹیو ایڈوانس کانسیپٹس…

ایپل کی آئی فون صارفین کیلئے الرٹ یا الارم کی آواز میں کمی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون میں الارم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جاری کام کی تصدیق کر دی، حالیہ دنوں میں متعدد آئی فون صارفین نے الارم کے وقت پر نہ بجنے کی شکایات درج کیں۔ ایپل نے اس مسئلے سے باخبر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ…

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں سرچ فیچر کا اضافہ

دنیا بھر میں بہت زیادہ استعمال ہونے والے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں سرچ فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک سرچ فیچر پر کام کیا جا رہا ہے…