ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

واٹس ایپ پر ویڈیو ریکارڈنگ کا عمل آسان بنادیا جائے گا

کیا آپ بھی واٹس ایپ پر ویڈیوز ریکارڈ کرتے ہیں ؟ اگر ایسا ہے تو آپ کو یقیناً جان کر خوشی ہوگی کہ واٹس ایپ انتظامیہ ویڈیو ریکارڈنگ سے متعلق ایک نئے فیچر پر کام کررہی ہے جوکہ صارفین کیلئے واٹس ایپ پر ریکارڈنگ کا عمل آسان بنادے گا۔ ویب…

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سانحہ 9 مئی پر ہونے والی مجرمانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سانحہ 9 مئی پر افواج…

پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کا دن بھی ملکی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، 9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم کے گھر اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے…

9 مئی پر بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کابینہ اجلاس پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح طورپرکہا 9 مئی واقعات میں ملوث افراد معافی مانگیں۔ اب معافی مانگنا یا نا مانگنا بانی پی ٹی آئی کی مرضی ہے البتہ بانی پی ٹی آئی…

9 مئی کے کیسز کا فیصلہ کیوں نہیں ہورہا؟ عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کےکیسز کو منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچایا جا رہا؟ بانی پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے۔ کابینہ اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا…

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ برسوں گزرنے کے باوجود پولیس کچھ پتا نہیں لگا سکی کہ ان کے پیارے کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ شہری رئیس ذہنی مریض ہے، جس پر جسٹس نعمت اللہ نے کہا اگر شہری ذہنی…

قید تنہائی میں رکھ کر بشریٰ بی بی کی سزا کو مزید سخت بنایا گیا، ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر ان کی سزا کو مزید سخت بنایا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ پٹیشنرکے مطابق…

گوادر، حجام کی دکان میں کام کرنیوالے 7 افراد فائرنگ سے قتل

ایس ایچ او تھانا گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے گوادر فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جاں بحق اور زخمی افراد سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے، لاشوں اور…

لاہور ائیرپورٹ کے لاؤنج میں آگ بھڑک اٹھی، پہلی حج پرواز کو روک دیا گیا

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لاؤنج میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے سے ائیرپورٹ پر امیگریشن کا عمل متاثر ہوگیا جبکہ لاہور سے پہلی حج پرواز کو بھی روک دیا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق آگ امیگریشن کاؤنٹر کی سیلنگ میں شارٹ سرکٹ…

9 مئی کو اقتدار پرستوں نے وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے، قوم 9 مئی کو بھولے گی نہ معاف کرے گی۔ 9 مئی تاریخ کا سیاہ باب ہے جس روز اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا،…