ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

وفاقی وزیر پاور اویس احمد لغاری کا دورہ سعودی عرب

وفاقی وزیر پاور اویس احمد لغاری کی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے کے موقع پر سعودی وزیر برائے توانائی پرنس عبدالعزیز بن سلمان آل سعود سے ملاقات میں توانائی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق…

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان

نیویارک پولیس کے ڈیٹیکٹو روحیل خالد نے کہا کہ ہر ملک کے اپنے چیلنجز ہوتے ہیں، پاکستان کے مختلف شہروں میں جا کر بہت اچھا لگا، چوری کی وارداتوں کا سراغ لگانے کے حوالے سے پاکستانی پولیس کو کچھ تجاویز دی ہیں۔ لیفٹیننٹ محمد عشرت کا کہنا تھا…

لاہور، جی پی او چوک پر پولیس اور وکلا کے درمیان تصادم کا مقدمہ درج

حکام کے مطابق پولیس اور وکلا کے درمیان تصادم کا مقدمہ تھانا پرانی انارکلی میں انسپکٹر جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں سڑکوں کی بندش، تشدد اور کارسرکار میں مداخلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق وکلا کی…

9 مئی واقعات، قوم اپنے مجرموں کو بھولی ہے نہ بھولے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے9 مئی سے متعلق کہا ہے کہ ایک سال گزر گیا قوم اپنے مجرموں کو بھولی ہےاور نہ ہی بھولے گی، یہ ریاست پر سیاست کو قربان کرنے اور حملے کرنے والی سوچوں کو الگ کرنے والا دِن ہے۔ ایک طرف وطن پر لہو نچھاور کرنے والے قوم کے…

پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کیلئے کراچی سے روانہ

کراچی سے پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہو گئی ہے جبکہ دوسری حج پرواز کیلئے ائیرپورٹ پرعازمین حج کی امیگریشن کا عمل جاری ہے۔ ڈائریکٹرحج کراچی کے مطابق پہلی حج پرواز رات مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگئی ہے، پہلی حج پرواز سے 150 مسافر…

وزیراعظم نے پیکا ایکٹ کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ مجوزہ پیکا ایکٹ 2024 کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری بھی دے دی گئی،نیا مجوزہ پیکا بل…

پشاور پولیس کی جانب سے صدیوں پرانی نوادرات کی چوری کی کوشش ناکا م

پولیس حکام کے مطابق پشاور پولیس نے حاجی کیمپ کے قریب ناکہ بندی کے دوران صدیوں پرانی نوادرات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کو قیمتی نوادرات کی غیرقانونی نقل و حمل کی اطلاع ملی تھی، حاجی کیمپ کے قریب پولیس ناکہ پر مشکوک…

9 مئی ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائےگا،صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نےکہا ہےکہ 9 مئی کو تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، 9 مئی ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائےگا۔ صدر نے ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کو افسوس ناک قرار…

خیبرپختونخوا ، سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 6 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کیا، ہلاک دہشت…

پاک فوج کی لاہور اور پشاورکورز میں اعزازات دینےکی تقریب

آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور کور کی رینکس اور اعزازات دینے کی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا تھے۔ تقریب میں فوجی افسروں اور جوانوں کوستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری اور تمغہ بسالت سے نوازا…