ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

راولپنڈی ، تعلیمی اداروں میں سانحہ 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ نے تمام تعلیمی اداروں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آج تعلیمی اداروں میں فیکلٹی اور طلبا کیلئے تقاریب کا اہتمام کیا جائےگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تقاریب میں یوم سیاہ منانے کی اہمیت کو اجاگر…

کراچی، میٹرک امتحانات کے دوران امتحانی مراکز میں بجلی غائب، طلبا پریشان

کراچی میں میٹرک کے امتحانات کےدوران کئی امتحانی مراکز میں بجلی غائب رہی، شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ سے امتحان دینے والے طلبا کا براحال ہوگیا۔ کراچی میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے،کراچی میٹرک…

عوامی ووٹ سے پارلیمنٹ بنےگی تو حقیقی آزادی ہو گی، محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نےکہا ہےکہ حقیقی آزادی اس وقت ہوگی جب عوامی ووٹ سے پارلیمنٹ بنےگی۔ انہوں نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ملک کی سب سے مقبول جماعت کا لیڈر ہے، رہا کرو کی بات نہیں،…

9 مئی ایک سازش ، عمران خان کو نشانہ بنایا گیا،عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈا آئین اور قانون کی بالادستی ہے۔ 9 مئی ایک سازش تھی…

یکم ذی القعدہ 10 مئی جمعہ کو ہوگی،وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں آج ذی القعدہ کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ 10 مئی کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک بھر سے شہادتیں جمع کی گئیں تاہم ذی القعدہ…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع کلگام کے علاقے ریڈوانی میں دیر رات گئے آپریشن کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کا بتانا ہےکہ بھارتی فورسز نے محاصرے…

جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانیکا امکان

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانے کا امکان ہے۔ جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی جب کہ جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کوبطور ریاست…

برطانیہ: دہشتگردی کی سازش کے شبہے میں تین افراد گرفتار

برطانوی پولیس نے دہشتگردی کی سازش کے شبہے میں تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بولٹن، گریٹ لیور، ابرام اور ہنڈلی ایریاز سمیت شمالی انگلینڈ کے چار مقامات پر چھاپوں کے دوران گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ اسسٹنٹ چیف…

معروف براڈ کاسٹر پیئرس مورگن نے شو کے دوران صیہونی ترجمان کو لاجواب کر دیا

معروف براڈ کاسٹر پیئرس مورگن نے اپنے شو کے دوران صیہونی حکومت کے ترجمان کو لاجواب کر دیا۔ پیئرس مورگن نے اپنے شو میں شریک صیہوی ترجمان سے پوچھا کہ صیہونی حکومت کے خیال میں اس کی فوجی کارروائی میں اب تک کتنے فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں؟…

ملک میں تعلیم کے شعبے کی خود نگرانی کروں گا،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں تعلیم کے شعبے کی خود نگرانی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی ، قوم اپنے عزم اور حوصلے سے کسی بھی…