ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان میں سب سے زیادہ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی ملک میں اتنے بچے اسکول سے باہر نہیں ہیں جتنے پاکستان میں ہیں۔ اسلام آباد میں تعلیمی کانفرنس کا انعقاد ہواجس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ…

بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ،ارسا نے صوبوں کے پانی کا کوٹہ بڑھا دیا

ارسا کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق پانی کی آمد میں47 فیصد اضافہ ہوا ہے اور خریف کے لیے پانی کی قلت 30 فیصد سےکم ہوکر 21 فیصد پر آگئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ملک میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے پانی کے ذخائر میں تقریباً 3.6 ملین ایکڑ فٹ…

پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے علی محمد خان کا نام بھی زیر بحث آیا، پی ٹی آئی کی…

سندھ حکومت کا 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ ، نئی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نےنواب شاہ کے مقامی ہال میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکنوں کے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ صوبائی بجٹ کی تیاری کا وقت ہے، چاہتا ہوں کہ تمام کارکنان صوبائی سطح کی اسکیم پر تجاویر دیں ۔ گزشتہ سال 14 ٹن میں…

بغداد میں ” طوفان الاقصی” کے عنوان سے بین االاقوامی کانفرنس کا آغاز

عراق کے دارالحکومت بغداد میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بدھ کو دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا- ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کےمطابق غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس " طوفان الاقصی " کے عنوان سے اور…

افغانستان میں طالبان کی فوجی گاڑیوں کے قافلہ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 16 طالبان ہلاک و زخمی

افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکہ ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد بھرا ہوا تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے…

اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر صیہونیوں کا حملہ

غاصب صیہونیوں کے ایک گروہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارہ آنروا کے سربراہ فلیپ لازارینی کے مطابق صیہونی آبادکاروں کے ایک ٹولے نے مقبوضہ مشرقی…

صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کی میزائلوں کی بارش

حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش کر دی ہے۔ جنوبی لبنان اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ نے شمالی محاذ میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ صیہونی میڈیا نے لبنان کی سرزمین سے شتولا،…

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ

محکمہ خوراک پنجاب کے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کا گندم خریدنےکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مڈل مین کے بجائےکسانوں کو براہ راست فائدہ دینا چاہتی ہیں، حکومت کسانوں کا حق مار کر مڈل مین کو فائدہ نہیں…

50 ہزار فلسطینیوں کی جان خطرے میں ہے

رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ صیہونی دھمکیوں کے بعد دسیوں ہزار فلسطینی پناہ گزین رفح شہر چھوڑ کر ان علاقوں کی طرف جانے پر مجبور ہو رہے ہیں جہاں آباد کاری کے لیے…