ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

تل ابیب کی اصلی سڑکیں بند

صیہونی کابینہ کے مخالفین نے تل ابیب کی اصلی سڑکوں کو بند کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے سلسلے میں حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا۔ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے مخالفین اور صیہونی قیدیوں کے گھروالوں نے بدھ کو تل ابیب میں ایالون کی…

رفح میں فلسطینی جوانوں اور صہیونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ، صیہونی فوجی ہلاک فوجی گاڑی تباہ

خبر رساں ذرائع نے بدھ کے روز غزہ پٹی کے رفح شہر کے مشرق میں فلسطینی مزاحمتی جوانوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔ حماس کی عسکری شاخ شہید عزالدین القسام بٹالین نے آج اعلان کیا ہے کہ رفح کے مشرق میں جارح فوج کے ساتھ…

رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری، درجنوں نہتے…

غزہ پٹی کے مختلف علاقے بالخصوص رفح شہر کے مشرقی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی، زمینی اور سمندری حملے جاری ہیں جن کی زد میں آکر اب تک درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت کے توپ خانے کی طرف سے رفح شہر کے مشرق میں…

عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے : مصری وزیر خارجہ

مصر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار روکنے میں ناکام رہی ہے- مصری وزیرخارجہ نے لبنان کے امور میں فرانس کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ عالمی برادری ، شہر رفح پر صیہونی حکومت کی یلغار…

رفح میں صیہونی حکومت کے معاندانہ اقدامات کا مقصد فلسطینی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا اور…

تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما محمود المرداوی نے کہا ہے کہ رفح میں صیہونی حکومت کے معاندانہ اقدامات کا مقصد فلسطینی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا اور انہیں بلیک میل کرنا ہے- تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود المرداوی نے کہا ہےکہ منگل…

لاہور میں وکلا اور پولیس آمنے سامنے ، پاکستان بار کا کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور کے جی پی او چوک پر سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کے احتجاج پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی جب کہ پاکستان بار کونسل کی جانب سےکل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا گیا۔ احتجاج کے…

شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں، شیر افضل

پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے اپنے لوگ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی، بطور احتجاج ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں۔ آج کچھ متنازع باتیں کروں گا کل…

عمران خان کا شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا، شیرافضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے، بانی پی ٹی آئی کو لسٹ دی گئی جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار…

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مسلسل دوسرے دن مزید کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5میں ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے نئی قیمت 2312 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز 24…

ادائیگیوں کا حجم 1800 ارب ہو گیا، آئی پی پیز کا فوری ادائیگیوں کا مطالبہ

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی پی پیز کو ادائیگیوں کاحجم 1800 ارب روپےتک پہنچ گیا ہے جب کہ توانائی شعبےکاگردشی قرضہ 2310 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق کہ آئی پی پیز کا وزارت توانائی اور وزارت خزانہ پر فوری…