ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے مختلف عدالتوں میں زیر التوا قانونی ٹیکس مقدمات میں پھنسے ہوئے اربوں روپے کے ریونیو کی جلد از جلد وصولی کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں۔ جنوبی ایشیا کے لیے عالمی بینک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورغیس نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) اور عالمی بینک کے زیراہتمام مالیاتی اور گورننس…

موبائل سم بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: موبائل سمز بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف حکومت نے قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر…

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2301ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں قوت خرید متاثر ہونے اور…

پی ایس ایل 10کے پلے آف میچزکیلئے بیرون ملک نئے وینیوز کی تجویز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 کے پلے آف کے لیے بیرون ملک وینیوز کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پلے آف کے 4 میچز کے لیے انگلینڈ کے 3 وینیوز کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ان وینیوز میں مانچسٹر ، برمنگھم اور اوول لندن شامل ہیں۔…

آئی پی ایل 2025 سے ممکنہ تصادم، بڑے کھلاڑی پی ایس ایل میں لانےکا منصوبہ تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگلے سال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ممکنہ تصادم کے پیش نظر اہم پلیئرز کو قبل از وقت سائن کرنے پر غور کر رہا ہے، ان پلیئرز کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل پلیئرز سے زیادہ رقم…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 4-5 سے ہرادیا

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں میزبان ملائیشیا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا۔ اپوہ میں شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ میچ میں پاکستان نے نویں…

باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن کے رینک لگا دیے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لیے اعزازی کیپٹن کے رینک لگا دیے۔ باکسر عامر خان کو باکسنگ کے میدان میں کامیابیوں کے اعتراف پر کیپٹن کے اعزازی رینک لگائےگئے۔ باکسر عامر خان کو اعزازی کیپٹن…

صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے واضح طور پر کہا ہے کہ غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو معاہدے پر اتفاق نہیں کریں گے۔…

امریکا: مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل ہو گئی۔ پولیس اہلکاروں نے سائیکلوں کے ذریعے فلسطین کے حامی مظاہرین کو دھکیلنے کی کوشش کی جب کہ متعدد کوگرفتار بھی کرلیا گیا۔ ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی…