ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

وفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گندم کی خریداری اور کسانوں کو بار دانے کے حصول میں مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں اعلیٰ سطحی ہنگامی اجلاس کی صدارت کی ۔ وزیر…

ٹیکس اکٹھا کرنا بڑا چیلنج ہے، ہدف کرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہو رہا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ ٹیکس اکٹھاکرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے، محصولات کا ہدف حاصل ہونےکے بجائےکرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہو رہا ہے۔ لاہور میں بہترکارکردگی دکھانے والے ایف بی آر افسران کو ایوارڈز دینےکی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم…

غزہ اور غرب اردن کے علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے بدستور جاری

غزہ اور غرب اردن کے علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کے حملے بدستور جاری ہیں- موصولہ خبروں کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے آج اتوار کی صبح کو مرکزی اور جنوبی غزہ میں البریج اور المغازی کیمپوں اسی طرح مشرقی غزہ میں الزیتون محلے اور…

تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ یہ تحریک کسی بھی صورت میں ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گی جس میں غزہ کے خلاف جنگ کا خاتمہ، واضح طور پر شامل نہ ہو۔ ارنا کے مطابق حماس کے اس نامعلوم عہدیدار نے الجزیرہ کو بتایا کہ قابض حکومت جنگ جاری…

تل ابیب میں نتنیاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

ہفتے کی رات کو مقبوضہ سرزمین پر ننتیاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے تشدد اختیار کرگئے اور تل ابیب کی پولیس نے مظاہرین پر حملہ کردیا- فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرا‏ئع کا کہنا ہے کہ پولیس نے احتجاجی مظاہرین…

جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں

برلن: سائنس دانوں نے ایک ایسی بڑی بائیونک مکھی بنائی ہے جو جُھنڈ کے ساتھ اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جرمنی کی آٹو میشن کمپنی فیسٹو کے بائیونک لرننگ نیٹورک سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ مکھی 22 سینٹی میٹر لمبی اور…

ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون میں الارم کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے جاری کام کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں متعدد آئی فون صارفین نے الارم کے وقت پر نہ بجنے کی شکایات درج کیں۔ ایپل نے اس مسئلے سے باخبر…

انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد

ٹیکساس: سائنس دانوں نے پہلی لچکدار برقی جِلد تیار کی ہے جس کو روبوٹس پر چڑھاکر انسانی جِلد کی طرح محسوس کیا جاسکے گا۔ امریکا کی یونیورسٹی آف ٹیکساس کے محققین کی جانب سے بنائی جانے والی یہ نئی لچکدار ای-جِلد ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کو لاحق…

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جو صارفین کو یہ تجویز کرے گا کہ وہ اپنے کس کونٹیکٹ سے گفتگو کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر ان لوگوں کی ایک فہرست پیش کرے گا جو…

پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی

اسلام آباد: پاکستان کے مالدار خاندانوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔ شہباز حکومت 75 فیصد حکومتی تجارتی ادارے فروخت کرنے کے حق میں نہیں ہے، حکومت انشورنس، مالیات، روڈ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، آئل اینڈ گیس پراڈکشن سے متعلق…