ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

کے پی میں پیپلز پارٹی کا گورنر، حکومت کا فضل الرحمٰن سے آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے خیبرپختونخوا کیلئے نامزد صوبائی گورنر کی ہفتے کی شام پشاور میں حلف برداری کے ساتھ ہی موجودہ حکومت کے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کی جمعیت العلمائے اسلام کا آخری رابطہ بھی ٹوٹ گیا۔ جے یو آئی کے رہنما اور مولانا…

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شامل ہونیکا فیصلہ، 8 وزارتیں ملنے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم وزارتوں کے انتخاب…

لاہور میں ایلیٹ فورس کی تیز رفتار گاڑی نے 8 سالہ بچے کو کچل دیا

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ایلیٹ فورس کی تیز رفتار گاڑی نے 8 سالہ بچے کو کچل دیا۔ پولیس وین کی ٹکر سے 8سالہ ریحان کے جاں بحق ہونے کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ متوفی ریحان گلی میں سائیکل چلا رہا تھاکہ تیز رفتار…

فیصل آباد میں مبینہ طور پر زہر خورانی کے باعث خاتون اور 4 بچیاں جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں مبینہ طور پر زہر خورانی کے باعث خاتون، اس کی تین بیٹیاں اور بھتیجی جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق خاتون اور چار بچیوں کی موت کا واقعہ بستی جموں میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں خاتون شمیم بی بی،…

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیا

سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا گندم اسکینڈل کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا کام نہیں ہےکہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔ سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ…

رانا ثنا اللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اور سرکاری امور رانا ثنا اللہ نے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن: فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز  کے  آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں3 اور 4 مئی کی درمیانی شب دہشت گردوں کی موجودگی…

پی ٹی آئی نے 9 مئی کے واقعات کو فالس فلیگ آپریشن قرار دیکر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے 9 مئی کے واقعات کو فالس فلیگ آپریشن قرار دے کر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے ہفتے کو میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ انہوں…

سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کو فوجی عدالتوں کے 20 افراد کے مقدمات کے فیصلے جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو فوجی عدالتوں کے 20 افراد کے مقدمات کے فیصلے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں 24 اپریل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ حکمنامے میں کہا…

آڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری

آڈیو لیکس کیس میں جسٹس بابر ستار کےخلاف درخواست پر ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس بیورو( آئی بی)، ایف آئی اے، پی ٹی…