ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ویڈیو: شیر افضل مروت کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ، 2 ٹائر پھٹ گئے

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر ڈی آئی خان موٹروے پر اسلام آباد آتے ہوئے پھٹے۔ گاڑی میں سوار ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت…

اوور بلنگ کرنیوالے ڈسکوز افسران کیخلاف 3 سال کی سزا کا بل منظور

لاہور: نیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی جانب سے بتایا گیا کہ قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اووربلنگ پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے۔…

دہشتگرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے، بیٹے کو افغانستان لیجا کر غلط تربیت دی گئی: والد خودکش بمبار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ خودکش بمبار نظام الدین کے والد کا کہنا ہے کہ دہشتگرد ہماری نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں، ان کے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت دی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی…

گورنر پنجاب کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات پر ملتوی

لاہور: نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری نا گزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دی گئی۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ گورنرپنجاب کی حلف برداری کی تقریب اب7 مئی بروز منگل شام 6 بجے گورنر…

مریم نواز کی جنوبی کورین سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے معاونت کی یقین دہانی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی کوریا کے سفیر کو صوبے میں سرمایہ کاری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ جمہوریہ کوریا کے سفیر پارک کیجن نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ…

پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم مسترد کر دیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ججز تقرری کےلیے مجوزہ آئینی ترامیم کی مخالفت کر دی۔ ترجمان پی ٹی آئی نے ججز تقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم پر ردعمل میں کہا کہ اداروں کی جو تباہی ہو رہی ہے، ججز تقرری ترامیم اسی روایت کا تسلسل ہیں۔…

ایمل ولی بلا مقابلہ اے این پی کے مرکزی صدر منتخب

پشاور: سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔ اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہو رہے ہیں جس میں پارٹی صدر اور دیگر عہدوں کے لیے ووٹ کاسٹ کیے…

حکومت کےخلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنےنہیں آئی: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنےنہیں آئی لیکن اس کی امید کی جا سکتی ہے۔ ٹھٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

کراچی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ روز…

سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری، سب سے زیادہ پولیس کیخلاف شکایات

سندھ میں 5 ماہ میں انسانی حقوق کی 1271 خلاف ورزیاں ہوئیں۔ محکمہ انسانی حقوق سندھ نے گزشتہ 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق صوبے میں سب سے زیادہ 786 شکایات پولیس کے خلاف رپورٹ ہوئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ…