ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

غزہ کے خلاف صیہونی فوج کی بربریت جاری ، مزید بائیس فلسطینی شہید

رپورٹوں کے مطابق آج صبح شہر رفح کے السلام محلے کے دو مکانات پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں تیرہ فلسطینی شہید ہوئے جبکہ نو فلسطینی جن میں چار بچے شامل ہيں التنور محلے کے ایک رہائشی مکان پر بمباری میں شہید ہوئے ہیں- قطر کے ٹی…

مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں بلکہ مضبوط ہوا ہے، بشار اسد

شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کے لیے دمشق کی حمایت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے بلکہ اس میں پہلے سے زیادہ مضبوطی آئی ہے۔ غیر ملکی ٹی وی چینل کے مطابق، شام کے صدر بشار اسد نے کہا…

بحرینی استقامت بھی میدان میں، صیہونیوں کی ایلات بندر گاہ پر ڈرون حملہ

بحرین کی اسلامی استقامت کے فوجی بازو سرایا الاشتر نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں شہرام الرشراش میں ایلات بندر گاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بحرین کی اسلامی استقامت کے فوجی بازو سرایا الاشتر نے ایک بیان میں اعلان کیا…

عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب کو بھی دو کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ تحریک…

غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا

غیر ملکی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے لبنانی فضائي حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ اس صیہونی جارحیت میں جنوبی لبنان میں الخيام اور الظہیرہ علاقے نشانہ بنے اور صیہونی…

استقامتی کمانڈر حسام بدران کے گھر پر صیہونی فوج کا حملہ ، ملبے سے ایک سر کٹی لاش برآمد

غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طولکرم کے شمال میں واقع دیر الغصون کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ غرب اردن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق دیرالغصون میں عام شہریوں کی جانب سے حسام بدران…

یمن کا بڑا اعلان بحیرہ روم میں دوبارہ شروع ہوگا آپریشن

یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اطلاعات ضیف اللہ الشامی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں بحیرہ روم میں صیہونی حکومت سے وابستہ بحری جہازوں کے خلاف آپریشن شروع کئے جائیں گے۔ انہوں نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بحیرہ روم میں آپریشنز…

غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو معاہدہ قبول نہیں کریں گے،تحریک حماس

تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ یہ تحریک کسی بھی صورت میں ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گی جس میں غزہ کے خلاف جنگ کا خاتمہ، واضح طور پر شامل نہ ہو۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قابض حکومت جنگ جاری رکھنے پر اصرار کر کے جنگ بندی کے معاہدے…

او آئی سی اجلاس: پاکستان کی اسلامو فوبیا مہم کی مذمت، فلسطین کا مؤقف بھی بھرپور انداز میں پیش کیا

گیمبیا: پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا گیمبیا میں او آئی سی سربراہ…

کے پی حکومت غیر سنجیدہ، پنجاب حکومت اس بار بھی سیلاب متاثرین کا سہارا بنی: میئر پشاور

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میئر میٹروپولیٹن پشاور زبیر علی کا پشاور سیلاب متاثرین کی امداد کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے امدادی پیکیج کی منظوری دیدی۔ پنجاب حکومت نے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکیج بھیج دیا ہے اور اس…