ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافےکا امکان

ملک بھر میں آج سے درجہ حرارت میں اضافےکا امکان ہے اور بالائی اور وسطی سندھ میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں بھی درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے،کراچی میں درجہ حرارت…

موجودہ دور حکومت میں بھی شہبازشریف کی زیر نگرانی گندم کی درآمدجاری رہی،رپورٹ

نجی نیوز چینل کے مطابق،3 اپریل کو رانا تنویرکو وزارت فوڈ سکیورٹی کا قلمدان دینے سے قبل وزارت کے انچارج خود شہباز شریف تھے۔ وزیراعظم گندم درآمد معاملے پر سیکرٹری فوڈ کو او ایس ڈی بنا چکے ہیں۔ دستاویز کے مطابق نگران دور میں27 لاکھ 58 ہزار…

کراچی اور لاہور کے تمام پاسپورٹ آفس 24گھنٹےکھلے رہیں گے،وزارت داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا تھا کہ عوام کی سہولت کےلیے لاہور اور کراچی میں ایک ایک پاسپورٹ آفس 24گھنٹے کھلا رہےگا، 24 گھنٹے پاسپورٹ دفتر کھلا رہنے سے شہری کسی بھی وقت پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ یہ اقدام پاسپورٹ تک شہریوں کی فوری رسائی…

پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننےکا فیصلہ نہیں کیا، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننےکا فیصلہ نہیں کیا، کابینہ کا حصہ بننےکا فیصلہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے فورم پرکیا جاتا ہے۔ ایک طرف پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی…

سعودی سرمایہ کاروں کے وفدکی پاکستان آمد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی ہدایت پر سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا،سعودی وفد میں 30سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کار شامل ہیں۔ وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام کمال نے سعودی وفدکا استقبال کیا،سعودی وفد…

حکومت کیجانب سےگندم کی عدم خریداری، کسان اتحادکا 10 مئی سے احتجاج کااعلان

پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری شروع نہ کیے جانے کے خلاف 10 مئی سے احتجاج کا اعلان کردیا۔ پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین خالد کھوکھر نے ملتان میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 10 مئی کو ملتان سے…

خواجہ سراؤں نے پولیس تشدد کیخلاف تھانے پر دھاوا بول دیا

پولیس کے مطابق خواجہ سرا زبردستی تھانے میں گھس آئے اور فرنیچر باہر سڑک پر پھینک دیا، خواجہ سراؤں نے تھانے ہر پتھراؤ بھی کیا۔ خواجہ سراؤں نے جی ٹی روڈ کھاریاں بلاک کر کے احتجاجی دھرنا دے دیا، خواجہ سراؤں کا مؤقف تھا کہ گزشتہ شب…

اڈیالہ جیل انتظامیہ کا ‘بھکاری ایکٹ میں گرفتار اسلام آبادکے مزید ملزمان رکھنے سے انکار

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مزید ملزمان نہ بھیجنےکو کہا ہے۔ خط کے متن کے مطابق اڈیالہ جیل میں ملزمان رکھنے کی گنجائش 2174 ہے جب کہ اس وقت اڈیالہ جیل میں 7000 ملزمان بند ہیں۔ بھکاری…

سندھ پنجاب بارڈر پرکچے میں پولیس کا آپریشن، 2 ڈاکو ہلاک ، 7 زخمی

رحیم یار خان، سندھ وپنجاب کےکچےکےسرحدی علاقے میں پنجاب پولیس نے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کرکے 2 ڈاکو ہلاک کردیے جبکہ کارروائی میں 7 ڈاکو زخمی بھی ہوئے۔ ڈی پی او رحیم یار خان رضوان گوندل کے مطابق آپریشن میں ڈاکو عالم شر اور نذیر شر مارے…

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے صادق خان کو تیسری بار لندن کا مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد

شہباز شریف نے مسلسل تیسری بار لندن کا میئر بننے پر صادق خان کو مبارک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک محنتی برطانوی پاکستانی کے قابل فخر فرزند نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہونا صادق خان…