ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ہو گا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ڈھاکا میں ہو گا اور فائنل 20 اکتوبر کو ڈھاکا میں ہی کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم گروپ اے میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر ون کے ساتھ شامل ہے جبکہ گروپ بی میں جنوبی افریقا،…

ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے والی قومی ٹیم کوبڑے انعام دیں گے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے بڑے انعام کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے روانگی سے قبل قذافی اسٹیڈیم…

امریکا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی نیوز ویب سائٹ

امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا نے اسرائیل کو بھیجی جانے والی ہتھیاروں کی کھیپ روک دی ہے۔ انہوںنے دو اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے خبر دی ہےکہ امریکا نے امریکی ہتھیاروں کی کھیپ پچھلے ہفتے اسرائیل جانےسے روکی۔ وائٹ ہاؤس…

چینی صدرکی 5 سال بعد یورپ کے سرکاری دورے پر فرانس آمد

چین کے صدر شی جن پنگ 5 سال بعد یورپ کے سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے،پیرس پہنچنے پر فرانسیسی وزیراعظم گبریئل اتل نے ائیرپورٹ پر چینی صدر اور ان کی اہلیہ کا استقبال کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کی دعوت پر فرانس…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ائیر فورس کے قافلے پر حملہ، ایک فوجی ہلاک، 5 زخمی

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع پونچھ میں بھارتی ائیرفورس کے قافلے پرگزشتہ رات حملہ ہوا،بھارتی ائیر فورس کے قافلے پر حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد ضلع پونچھ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور علاقے میں حملہ…

انسٹا گرام اسٹوریز اور ریلز کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف

انسٹا گرام میں اسٹوریز اور ریلز ویڈیوز کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں،چاروں میں سے سب سے زیادہ اہم فیچر Reveal اسٹیکرز کا ہے۔ ان اسٹیکرز کے استعمال سے کسی اسٹوری پوسٹ کا مواد دھندلا ہو جائے گا،اس مواد کو دیکھنے کے لیے ناظرین کو…

واٹس ایپ میں فون کی اسٹوریج بچانے کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیرملکیت ایپ نے ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو اسٹوریج بھرنے کے مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ایک فیچر…

زبردستی بٹھائی حکومت کو ڈائیلاگ کیلئے فارم 45 پر آنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ زبردستی بٹھائی گئی حکومت کس سےکہہ سکتی ہےکہ بات کریں، ڈائیلاگ کے لیے حکومت کو فارم 45 پر آنا پڑے گا۔ فوج، عدلیہ، مقننہ، سیاستدان اور بیوروکریسی سب کے لیے آئین میں سب کچھ موجود ہے، بنیادی…

کے پی حکومت کی پولیس اختیارات میں کمی سے متعلق قانون سازی زیر غور

صوبائی حکومت نے پولیس و بیورکریسی میں پوسٹنگ ٹرانسفر کو منتخب ممبران اسمبلی کی مرضی سے مشروط کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ صوبہ بھر میں پولیس افسران و اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ اراکین اسمبلی کی مشاورت سے مشروط کرنے پر غور کیا جا رہا…

والدین اجازت دیں، بچیاں بائیکس چلانے سے بااختیار ہوں گی، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پنک گیمزکی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین بچیوں کو بائیکس چلانے کی اجازت دیں، اس سے بچیاں بااختیار ہوں گی۔ فری موٹربائیک اسکیم میں لڑکیوں کا بھی حصہ ہے، والدین سے کہوں…