ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پنجاب حکومت کسانوں سے گندم جلد خریدے گی،عظمیٰ بخاری

وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی، لیکن کتنی گندم خریدی جائے گی، اس پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ ایپ کے ذریعے گندم کی فروخت کی پیش کش کرنے والے 4 لاکھ کسانوں میں سے 1 لاکھ 20 ہزار کو شارٹ…

غزہ جنگ، آئرلینڈ، بنگلادیش، عراق سمیت دنیا بھر میں طلبہ کے احتجاج

امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔ آئرلینڈ کے ٹرینٹی کالج، بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی اور عراق کی جامعہ بغداد کے طلبہ بھی غزہ حامی احتجاج کا حصہ بن گئے ہیں۔ کینیڈا…

کندھ کوٹ میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 4 ڈاکو زخمی

ایس ایس پی کشمور کندھ کوٹ کے مطابق کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے گیھل پور اور حاجی خان شر میں شر اور کوش گینگ کے خلاف رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران پولیس اور رینجرز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں…

پی آئی اے کے تمام اثاثے، خسارے اور قرض پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کو منتقل

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر اہم پیشرف سامنے آگئے گئی ہے سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی اسکیم نے منظور کرلی۔ ایس ای سی پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں…

حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا،وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان سعودی سرمایہ کاری فورم 2024ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، اب پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا۔ معاشی اصلاحات حکومت کا ترجیحی ایجنڈا ہے۔…

نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن کا رواں ماہ پاکستان آنے کا امکان

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے گزشتہ قلیل مدت کا 3ارب ڈالر کا پروگرام مکمل کرلیا۔ اس پروگرام نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں کردار ادا کیا ہے۔ تاہم وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک طویل مدتی نئے قرض پروگرام پر…

اے ڈی بی، 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم

پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ترقی پذیر رکن ملکوں کیلیے 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مختص کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جب کہ یہ اضافی فنڈز آئندہ 10سالوں میں موسمیاتی تبدیلی، آبی و غذائی عدم تحفظ اور غربت جیسے ابھرتے چیلنجوں سے نمٹنے…

ملک میںجان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت

پاکستان فارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) کے چیئر مین میاں خالد مصباح نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ پاکستان میں ڈالر کی قدر، خام مال کی قیمت اور افراط زر کی شرح میں اضافے کے سبب دوا ساز ادارے بھاری پیداواری لاگت سے ادویات تیار کرتے…

خشک دودھ درآمد بند نہیں کر سکتے تو ڈیوٹی 5سوگنا بڑھائی جائے، سمیع اللہ

ڈیری اینڈکیٹل فارمنگ، کارپوریٹ ڈیری فارمنگ ایسوسی ایشن ، کسان بورڈ اور بفلو بریڈرزسمیت دیگر تنظیموں نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ خشک دودھ کی درآمد بتدریج بند کی جائے تاکہ مویشی پال حضرات کے کاروبار اور ڈیری کمپنیوں کو بند ہونے سے بچایا جا…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 0-4 سے ہرا کر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ ملائیشیا کے شہر اپوہ میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے روز پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے تھا جس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کیا…