ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ایک ہمہ گیر اور جامع سمجھوتہ چاہتے ہيں،اسماعیل ہنیہ

حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت کی ہے اس کو چاہئے کہ تل ابیب کو اجتماعی قتل عام اور نسل کشی کے لئے اسلحے دینے کے بجائے اس کو جرائم کا سلسلہ جاری رکھنے سے روکے ۔ انہوںنے کہا کہ…

قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی ، سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگی

قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی کے ساتھ ہی میڈیا ذرائع نے اتوار کی رات سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگی کی خبردی ہے۔ امریکا کی مرکزی جاسوسی تنظیم سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد اب 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2143 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے…

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس741 پوائنٹس اضافے سے 72 ہزار 644 پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے…

اسلام آباد انتظامیہ کی نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی تردید

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی 20 روپے قیمت برقرار ہے، شہر میں نان اور روٹی کی قیمتیں نوٹیفکیشن کے مطابق رہیں گی۔ ضلعی انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ عدالتی حکم کے بعد روٹی کا وزن…

سنی اتحاد کونسل کی درخواست،مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔…

پی ٹی آئی کی جانب سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیر افضل مروت کی جگہ نئے نام کی منظوری دیدی۔ شیر افضل مروت کو ہٹانے کے لیے عمر ایوب اور شبلی فراز نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلایا، سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شیر افضل مروت…

گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوئی جہاں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے ان سے حلف لیا۔ گورنر بلوچستان کی تقریب حلف برداری میں سبکدوش گورنر ملک عبدالولی کاکڑ اور وزیراعلیٰ…

پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور، طبی سہولت فراہم کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے اپنے گھر کو سب جیل قرار دینے اور علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الٰہی کو اسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب…

کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم کل سےخریدی جائے گی،کے پی کے

وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ گندم خریداری مہم 7 مئی سے شروع کی جائے گی، گندم خریداری ایپ متعارف کرائی گئی ہے، 24 گھنٹے کے اندر بینک کے ذریعے کاشتکاروں کو ادائیگی ہو گی۔ ظاہر شاہ طورو کا کہنا تھا گندم خریداری مہم میں…