ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں پانچ افراد شہید

جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر صیہونی فوج کے پے در پے حملوں میں اب تک ایک بچے سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے- فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کے مطابق جارح صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں کو کویت اسپتال منتقل کردیا گيا ہے کہ جن کا تعلق…

حزب اللہ کا نسل کش صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر کیتوشا میزائلوں سے حملہ، بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نسل کش صیہونی حکومت کے کئی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس کے جوانوں نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور جنوبی لبنان میں میس الجبل دیہات پر حملے کے…

صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات ميں صیہونی ایئربیس پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا مقابلہ کرنے، غزہ کے باشندوں کی مدد کرنے اور…

یمن میں امریکی اور صیہونی جاسوسوں کا انکشاف

یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔ فارس نیوز کے مطابق یمن کے ایک باخبر سیکورٹی ذریعے نے ملک کی سرکاری خبر رساں…

رفح پر صیہونی حکومت کا وسیع حملہ شروع، رہائشیوں کا انخلا

صیہونی فوج نے مشرقی رفح کے رہائشیوں کو نکالنا شروع کر دیا۔ ایسے میں جب عالمی برادری کی جانب سے صیہونی حکومت پر رفح پر زمینی حملے کے منصوبے کو روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے، صیہونی فوج غزہ پٹی میں رفح کے مشرق سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے…

صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

غزہ میں جارح صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر شہید عزالدین قسام بریگيڈ کے راکٹ حملوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی ونگ شہید عزالدین قسام بریگيڈ نے غزہ میں کرم ابوسالم فوجی اڈے اور اس کے…

فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میں سمجھ نہیں پا رہا کس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے، کمیشن کو معلوم ہی نہیں ان کی ذمہ داری کیا تھی، انکوائری کمیشن نے…

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا

وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ، جام کمال اور مصدق ملک نے سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، حکومت نے پاکستان سے سرخ فیتے کے کلچر کے خاتمے…

سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اور جاپان کا ہاکی میچ کل کھیلا جائے گا

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 میں منگل کو مزید تین میچز کھیلے جائیں گے، پاکستان ٹیم جاپان،ملائیشیاکی ٹیم نیوزی لینڈ اور کینیڈا کی ٹیم جنوبی کوریا سے نبرد آزما ہو گی، سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے 30 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا کے شہر…

یقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پوری ٹیم کی ساری توجہ صرف اور صرف ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے۔ ماضی میں جو ہونا تھا وہ ہوگیا، قوم کو اس بار ورلڈکپ کا تحفہ دیں گے۔ انہوںنے اس یقین اور اعتماد کا اظہار ورلڈکپ 2024 کے لیے منتخب…