ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

کراچی میں میٹرک امتحانات کا آغاز، ہزاروں طلبا ایڈمٹ کارڈ سے محروم

میٹرک بورڈ کے باہر ایڈمٹ کارڈ کے حصول کے لیے طلبا اور والدین کی بڑی تعداد جمع ہے،امتحانی فارم جمع کرانےکے لیے بھی کئی طلبا بورڈ آفس میں موجود ہیں۔ طلبا نے کہاکہ امتحان کا ایڈمٹ کارڈ دینا اسکول و بورڈ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ دوسری…

اقوام متحدہ کا حماس صیہونی حکومت معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حماس صیہونی حکومت معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا ہے۔ سعودی عرب نے صیہونی حکومت کو رفح شہر پر حملے سے خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے صیہونی حکومت کا نسل کشی آپریشن رکوانے کے…

لاہور ، منشیات فروش گینگ گرفتار، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ لاہور منشیات سپلائی کرنے والے سب سے بڑے گینگ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے کروڑ روپے مالیت کی منشیات بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزمان فیک آئی ڈیز کے ذریعے پاکستان میں…

صیہونی حکومت کا غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر حملے شروع کر دیے

صیہونی حکومت نے غزہ میں قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ فوری طور پر قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ پیر کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کیا۔ غیر ملکی…

کراچی کی عدالت کا گداگروں کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی کے ایڈیشنل سیشن جج غربی نے شہر کی شاہراہوں اور ٹریفک سگنلز پر گداگروں کی بھرمار کے خلاف کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے شہر بھر میں سگنلز پر موجود گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے کہا کہ گداگروں اور ان کے…

صیہونی حکومت فلسطین تنازع پر برطانوی حکومت کے نقطہ نظر میں فوری تبدیلی کی ضرورت ہے: میئر لندن

میئر لندن صادق خان نے فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ صادق خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانوی حکومت عوامی سطح پر جنگ بندی کا مطالبہ کرے، صیہونی حکومت کو رفح پر حملہ کرنے سے روکے۔ میئر لندن نے کہا کہ رفح پر…

حماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطری اور مصری ثالثوں کو آگاہ کیا ہے کہ حماس کو غزہ میں جنگ…

کراچی کےگینگسٹر سے ایف بی آئی کا ہائی پروفائل ایجنٹ بننے والے پاکستانی کی کہانی

امریکی ایف بی آئی کے پاکستانی نژاد ایجنٹ کامران فریدی کو تقریباً 4 سال بعد فلوریڈا کی جیل سے رہا کردیا گیا۔ ایف بی آئی کے سابق ہائی پروفائل ایجنٹ کامران فریدی کو چار سال بعد فلوریڈا کی جیل سے مشروط رہائی ملی ہے۔ کامران فریدی کی…

رفح میں آپریشن صیہونی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہوگا: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ رفح میں آپریشن صیہونی فوج کے لیے پکنک ثابت نہیں ہوگا۔ صیہونی فوج کی رفح میں زمینی آپریشن کی تیاریوں پر ردعمل دیتے ہوئے حماس کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ حماس کے…

برطانیہ کا وزنی ترین شخص موٹاپے کے باعث انتقال کر گیا

برطانیہ کا سب سے بھاری یا موٹا شخص 33 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔ جیسن ہولٹن نامی شخص کا انتقال اعضا کے افعال تھم جانے کی وجہ سے 34 ویں سالگرہ سے ایک ہفتے قبل 4 مئی کی شب ہوا۔ جیسن ہولٹن کا جسمانی وزن 317 کلو گرام سے زائد تھا اور…