ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

سعودی عرب کی پاکستان کیلئے فیاضی بے مثال ہے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشکل وقت میں مدد کرنے پر سعوی عرب کا مشکور ہوں، اس کی فراخ دلی کو سراہنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے پاکستان آمد متوقع

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان آمد متوقع ہے،وزیر اعظم شہبازشریف نے دورہ سعودی عرب میں محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔ محمد بن سلمان کا دورہ، پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے سلسلے کی کڑی ہے،…

10 مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیاں ضبط کر لی جائیں گی،شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 10 مئی کے بعد محکمہ ایکسائز غیر رجسٹرڈ گاڑیاں اپنی تحویل میں لے لے گا، 10 مئی سے سندھ بھر میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں۔ کسی کو بھی سڑک پر غیر رجسٹرڈ گاڑی…

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر عدالت سندھ حکومت پر برہم

سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،ڈپٹی کمشنر شرقی عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ سکیورٹی خدشات پر جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کے وکیل سے…

لارجر بینچ مخصوص نشستوں بارے کوئی عبوری حکم جاری کردیتا،اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت عظمیٰ کے عبوری حکم نامے پر وزیر قانون اعظم نذیر…

نیویارک پولیس کی جانب سے کراچی پولیس کو ٹریننگ دینے کی پیشکش

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نیویارک پولیس کی طرح اب سندھ پولیس بھی ٹیکنالوجی کااستعمال کررہی ہے، جرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے بہت محنت کی ہے، خطے کی صورتحال کے باعث کراچی ہدف رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیویارک پولیس…

اسلام آباد ہائیکورٹ،اسد طور کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وی لاگر اسد طور کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت درج مقدمہ خارج کردیا۔ عدالت عالیہ نے اسد طور کی مقدمہ اخراج کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اسد طور کی درخواست منظور کی۔…

گندم درآمدکا فیصلہ وفاق کرتا ہے، پنجاب حکومت کا کوئی تعلق تھا نہ بنتا ہے،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہاکہ گندم درآمد کے معاملے پر لوگوں کی خواہش ہےکہ میرے خلاف کارروائی ہو مگر یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، گندم درآمدکا فیصلہ وفاق کرتا ہے، پنجاب حکومت کا کوئی تعلق تھا نہ بنتا ہے۔ گندم درآمد کا فیصلہ…

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے وفد کے ہمراہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں عمر ایوب کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور رؤف حسن بھی…

مخصوص نشستوں پر عدالتی حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی،بیرسٹرگوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی ہے۔ انہوں نےسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے مؤقف…