ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

آئی ایم ایف پروگرام کے باعث بجٹ کی تیاری تاخیر کا شکار

آئی ایم ایف کےساتھ ٹیکس محصولات اوربجٹ خسارہ طے کرنے کے بعد باقی چیزیں طے ہوسکیں گی جب کہ وفاقی وزارتوں کیلئےترقیاتی بجٹ کی حد بھی ابھی طے نہیں ہوسکی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ اسٹریٹجی پیپر 2024-25 تاحال تیار نہیں ہوسکا ہے…

پاکستان میں رواں برس گندم مجموعی کھپت سے 18 لاکھ ٹن زیادہ پیدا ہوگی، ذرائع محکمہ خوراک

پاکستان میں ہر شہری سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے اور پاکستان میں سالانہ 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کی کھپت ہے جب کہ رواں برس چاروں صوبوں کا گندم پیداواری ہدف 3 کروڑ 21 لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے۔ رواں برس 2 کروڑ 96 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار متوقع…

  دماغ کا جی پی ایس سسٹم سائنسدانوں نے دریافت کرلیا

اسمارٹ فون کے بغیر بھی ہم نیوی گیشن کے مشکل ترین کام آسانی سے کر لیتے ہیں۔مگر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اس کا راز سائنسدانوں نے جان لیا ہے۔ درحقیقت ہمارے دماغ کے اندر ایک قدرتی کمپاس موجود ہوتا ہے جو جی پی ایس کی طرح کام کرتا ہے۔درمیانی عمر…

سندھ اور پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی

محکمہ موسمیات کے مطابق حیدر آباد، سکھر اور نواب شاہ آج بھی صوبے سندھ کے گرم ترین شہر ہوں گے جہاں پارا 42 سے 45 ڈگری تک جائے گا۔ اس کے علاوہ پنجاب میں ڈیرہ غازی خان، بہالپور اور ساہیوال میں پارا 42 سے 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جب کہ…

بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ

بنوں میں سپینہ تنگی پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے چاروں طرف سے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی بروقت جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے فوری بعد چیک پوسٹ پر موجود اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ کی، فائرنگ کا سلسلہ…

لاہور ، 5 ڈاکو ؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا

ڈکیتی کی واردات تھانہ چوہنگ کے علاقے میں صبح کے وقت ہوئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے،سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 5 ڈاکو کار پر آئے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا۔ پولیس نے کہا کہ ڈاکو اپنی گاڑی میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بابرستار کیخلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

جسٹس بابر ستار نے سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کو خط لکھا ہے۔ ذرائع اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق خط کو توہین عدالت کیس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیس کی سماعت کے لیےکل بینچ تشکیل دیے جانےکا…

کراچی پولیس کی کارروائی، بھا رتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگردگرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے بھارت کی خفیہ ایجنسی را سےتعلق رکھنے والے 2 دہشت گردگرفتار کرلیے۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق پولیس نے شہر میں دہشت گردی کا بڑا…

غیر متعلقہ لوگوں سے مذاکرات کی ضرورت نہیں ،وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہےکہ غیر متعلقہ لوگوں سے مذاکرات کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ، انہیں معلوم ہے کون حکومت کر رہا ہے اور کون ڈمی ہے۔ جہاں بات کرنی ہو گی، وہیں کریں گے، سیاسی لوگ اگر سیاسی ہو جائیں تو ان سے مذاکرات…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سیاسی جماعتوں کو الاٹ مخصوص نشستیں متاثر ہونے کا قوی امکان

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم اور جے یو آئی کو الاٹ 77 مخصوص نشستیں متاثر ہونے کا امکان ہے۔ تاہم سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کی 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی نشستیں…