لاہور ، 5 ڈاکو ؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر کا صفایا کردیا

0 115

ڈکیتی کی واردات تھانہ چوہنگ کے علاقے میں صبح کے وقت ہوئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے،سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 5 ڈاکو کار پر آئے اور گھر والوں کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا۔

پولیس نے کہا کہ ڈاکو اپنی گاڑی میں سامان رکھ کر اطمینان سے طلائی زیورات، کیش اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے جب کہ واردات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.