ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور بڑا حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ایک اور حملہ کیا ہے۔ ارنا نے عراق کی اسلامی استقامت کے جنگی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اس گروہ کے بیان میں آیا ہے کہ غاصب صیہونی فوج کے…

صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا

صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔ ارنا نے فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ رفح گزرگاہ کا فلسطینی حصہ…

رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید

رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق جنگ غزہ کے دو سو چودھویں دن بھی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ۔ رفح میں ایک گھر پر غاصب حکومت کے حملے…

صیہونی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد

صیہونی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے میں تشدد پھوٹ پڑا…

فلسطین کے حامی امریکی طلبا تحریک کے تسلسل میں بنگلادیشی طلبا کا مظاہرہ

بنگلادیش کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور غرہ میں نسل کشی کے خاتمے اور ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل کا مطالبہ کیا- ارنا کے مطابق بنگلادیشی طلبا نے بھی پیرکو امریکی طلبا کی فلسطین حامی تحریک کے…

جنگ بندی معاہدہ ، اس وقت گیند صیہونی حکومت کے کورٹ میں ہے: حماس کے رہنما

حماس کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں غزہ میں فوجی کارروائیاں مستقل طور پر بند کردی جائيں گی- حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے جنگ بندی کے معاہدے کی کچھ تفصیلات پیش کرتے ہوئے…

حکومت کی اجازت کے بعدبھارتی ٹیم پاکستان بھیجیں گے ، نائب صدر بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے معاملے پر بات کرتے ہوئے اپنے ایک بیان کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں ابھی وقت ہے، ایونٹ کیلئے پاکستان جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا عہدے سے مستعفیٰ  

نجی نیوز چینل کے مطابق شہلا رضا نے استعفےکی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ27 اپریل 2024 کو  ہی بطور صدر  پی ایچ ایف استعفیٰ دے دیا تھا۔ اپنا استعفیٰ منسٹر آئی پی سی احسن اقبال اور  رانا مشہود کو بھجوادیا ہے، پی ایچ ایف کانگریس کو بھی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی کِٹ کی رونمائی

جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی کٹ کی رہنمائی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور پی سی بی عہدیدران نے شرکت کی۔ قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم اور فاسٹ بولر…

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع

پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ چار سالہ نئے پروگرام کےلیے نئے سرے سے مذاکرات شروع کردیے ہیں اور کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے جس میں چند بڑے ترجیحی ایریاز ہوں گے۔ نجی نیوز چینل…