کراچی اور لاہور کے تمام پاسپورٹ آفس 24گھنٹےکھلے رہیں گے،وزارت داخلہ

0 114

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا تھا کہ عوام کی سہولت کےلیے لاہور اور کراچی میں ایک ایک پاسپورٹ آفس 24گھنٹے کھلا رہےگا، 24 گھنٹے پاسپورٹ دفتر کھلا رہنے سے شہری کسی بھی وقت پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔

یہ اقدام پاسپورٹ تک شہریوں کی فوری رسائی آسان بنانےکے لیےکیا جا رہا ہے۔ کراچی میں عوامی مرکز شارع فیصل پر قائم ریجنل پاسپورٹ آفس اور لاہور میں گارڈن ٹاؤن کا ریجنل پاسپورٹ آفس 24 گھنٹےکھلا رہےگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.