غزہ میں جان قربان کرنیوالے صحافی انسانیت کے ہیروز ہیں، صحافت کے عالمی دن پر صدر، وزیراعظم کا پیغام
آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد پریس عالمی اہمیت کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے ناگزیر ہے۔
اپنے بیان میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ دنیا بھر میں صحافیوں کو اپنا کام…