ایشیائی ترقیاتی بینک اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)اور ملکی اداروں نے پاکستان کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے مثبت سمت کی جانب گامزن قرار دے دیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک، اسٹیٹ بینک اور ادارہ شماریات کی رواں مالی سال کی تین سہ ماہیوں پر…