اسنیپ چیٹ صارفین اب اپنے میسجز ایڈٹ کر سکیں گے
اسنیپ چیٹ کے صارفین اب اپنی چیٹ میسجز کو ایڈٹ کر سکیں گے،یہ فیچر بہت جلد ایپ کا حصہ بننے والا ہے اور ابتدا میں اسنیپ چیٹ پلس کے صارفین کو دستیاب ہوگا۔
اس فیچر کے تحت صارفین کے پاس 5 منٹ کا وقت ہوگا جس کے دوران وہ اپنے میسج کو ایڈٹ کر…