الیکشن 2024،پی ٹی آئی کا دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانےکا مطالبہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کی شفافیت پر آج ایک نکاتی ایجنڈا رکھنے جا رہے ہیں۔
8 فروری سے قبل پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، آج ہم الیکشن 2024…