فقہا نے ہر دور میں اسلام کی حفاظت کی، شیخ ہادی حسین ناصری
نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہےکہ ہر دور میں اسلام اور تشیع کی حفاظت فقہائے اسلام نے کی اور وہی تسلسل ابھی بھی جاری ہے اب بھی قم المقدس اور نجف اشرف…