ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے مجوزہ شیڈول میں بھارتی ٹیم کے پاکستان میں کم سے کم سفر کرنے کے حوالے سے تجویز سامنے آئی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز ہے اور اس تجویز کا مقصد پاکستان…

قومی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ملائیشیا روانہ

عماد بٹ کی قیادت میں18 رکنی ٹیم کے ہمراہ طارق بگٹی ، رانا مجاہد اور 5 رکنی منیجمنٹ بھی ملائیشیا روانہ ہوئی،ایونٹ کا فائنل 11 مئی کو ہوگا۔ منیجمنٹ میں رولینٹ آلٹمنز ہیڈ کوچ ذیشان اشرف، منیجر محمد عثمان، اسیسٹنٹ کوچ ندیم لودھی، ویڈیو…

انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان

انسٹاگرام کی جانب سے ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو کم فالوورز والے صارفین کی ریلز ویڈیوز کو زیادہ افراد تک پہنچانے میں مدد فراہم کرے گی۔ کمپنی کی جانب سے چھوٹے اکاؤنٹس کے مواد کو زیادہ تقسیم کرنے کے حوالے سے ریلز رینکنگ میں تبدیلیاں…

ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ انہوں نےپاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ہماری امیدوں کا…

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی جس دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض نے دلائل دیے۔ سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل نے دلائل دیتے…

سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس، بچوں کو منشیات سے بچانےکیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا اجلاس گزشتہ ایپکس کمیٹی اجلاس کا تسلسل ہے، صدر مملکت نے امن امان پر کل وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم اجلاس کیا، صدر مملکت نے کچے میں ڈاکوؤں کے سہولتکاروں کو بھی…

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی،وفاقی وزیرداخلہ کراچی میں چینی قونصل خانے پہنچے جہاں چین کے قونصل جنرل نے ان کا خیرمقدم کیا۔ ترجمان وزیر داخلہ کے مطابق محسن نقوی نے…

کراچی میں پارہ 40 ڈگری کو چھونے کا قوی امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 25.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں چلنے والی ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے، شمال مغرب سے ہلکی…

مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے ہرگزسختی کا ارادہ نہیں،رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے بات کریں گے اور ان کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے احترام کارشتہ ہے،وہ ہمارے ساتھی رہے ہیں،…

گندم کی عدم خریداری، قیمتوں میں مزید کمی

پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے،پنجاب حکومت اور کسانوں کے درمیان گندم کی خریداری پر معاملات طے نہ پا سکے۔ ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق چھوٹے کسانوں کو چند دن بعد کسان کارڈز کے ذریعے امداد…