ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

کراچی سے جنوبی افریقا جانے والی فیملی سے 17 کروڑ روپے مالیت کا سونا برآمد

کراچی ائیر پورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سونا جنوبی افریقا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کراچی ائیر پورٹ سے جنوبی افریقا جانے والی فیملی سے ساڑھے 9 کلو سونا برآمد ہوا جس کی مالیت 17 کروڑ پاکستانی روپے بنتی…

جے یو آئی (ف) کا کراچی میں آج جلسہ، شہر کا ٹریفک پلان جاری

کراچی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آج کراچی میں ہونے والے جلسے کے پیشِ نظر شہر کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی عام ٹریفک کے لیے بند ہوگی اور شارع قائدین سے آنے والی ٹریفک کو نورانی سگنل سےآگےجانے کی اجازت…

سم بلاک معاملہ انتہائی اہم ، ایف بی آر کی ہدایت کا جائزہ لے رہے ہیں،پی ٹی سی ایل

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ (پی ٹی سی ایل) نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس نان فائلرز کے شناختی کارڈوں سے منسلک تقریباً 5 لاکھ سم کنکشن بلاک کرنے سے متعلق حالیہ ہدایات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔…

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ،وزیراطلاعات سندھ

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ کی نئی بسوں کے کراچی پہنچنے کی خوش خبری سنا تے ہوئے کہا کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی توجہ عوامی خدمت اور صوبے کے لوگوں کو…

جھنگی پولیس پوسٹ پرحملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ آئی جی پنجاب عثمان انور نے تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردی کا حملہ ناکام بنانے والے…

پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی ، سینیٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ عدم اعتماد آئینی طریقہ ہے اور پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی۔ اگر کوئی وزیراعلیٰ کہتا ہے کہ وہ اسلام…

سندھ حکومت کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے شاہین فورس فعال کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے شاہین فورس فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا ساتھ ہی آج سندھ کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا۔ صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس میں صدر مملکت کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر…

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کو جنگی بنیادوں پر مکمل کیا جائے،صدر زرداری

صدرمملکت آصف زرداری کی زیر صدارت سندھ میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص سمیت…

دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے،مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا گیا،کچھ لوگوں کو جیل میں بھیجنا پڑے تو بھیجیں۔ دکانوں پر ٹیکس نہیں لگاتے تو سب بیکار ہے، ابتدا میں ساڑھے 4…

لاہور کے نجی میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات کا جرمانوں اور سختیوں کیخلاف احتجاج

لاہور میں بیدیاں روڈ پر واقع ایک نجی میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات کا کہنا ہے کہ طالبات کو نقاب کرنے کی اجازت نہیں ، لڑکے جینز نہیں پہن سکتے ، بات بات پر جرمانے کیے جاتے ہیں۔ طالب علموں نے بتایا کہ کالج میں خوف وہراس کا ماحول ہے،طالبات…