اگلے بجٹ میں سندھ اور بلوچستان میں تنخواہیں بڑھا ئیں گے،بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں مزدور کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کریں گی۔
انہوں نےکراچی میں یوم مئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ…