ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

اسلام آباد پولیس کا تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے شہریوں پر فیسوں کا اطلاق کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کیلئے ہزار روپے، پولیس جنرل ویری فکیشن کیلئے ہزار روپے اور فارنر رجسٹریشن سرٹیفیکٹ پر بھی…

لاہور ہائیکورٹ سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو بحفاظت گھرنہ پہنچانے پر برہم

اہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو بحفاظت گھرنہ پہنچانے اورگرفتارکرنے پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو پیشی کیلئے حتمی مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے قیصرہ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی جس…

سعودیہ میں بارشیں اور سیلابی صورتحال، مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد وادیوں میں سیلابی صورتحال ہے اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔…

فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کیخلاف طلبہ کا احتجاج یونان اور لبنان تک پہنچ گیا

فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کے خلاف طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ دنیا بھر کی جامعات میں پھیلنے لگا۔ امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا کی جامعات کے بعد یونان اور لبنان کی جامعات میں بھی طلبہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔…

غزہ میں نسل کشی کی حمایت: عالمی عدالت نے جرمنی کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا

عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کی حمایت پر جرمنی کے خلاف نکاراگوا کی درخواست پر جرمنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ نکارگوا کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ جرمنی، صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کرکے 1948 کے نسل کشی…

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید

مقبوضہ بیت المقدس کے اولڈ ٹاؤن میں صیہونی فورسز کی فائرنگ سے ترک سیاح شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک شہری حسن سکلانان کو چاقو زنی کے واقعے کے دوران فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ مبینہ چاقو زنی حملے کے بعد…

فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح کی چین میں اہم ملاقات، اختلافات ختم کرنے کا عزم

متحارب فلسطینی دھڑوں حماس اور فتح نے ممکنہ مفاہمت کے حوالے سے بات چیت کے لیے چین میں ملاقات کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دونوں دھڑوں کی قیادت نے حال ہی میں چین میں ملاقات کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے…

افغان صوبے ہرات میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 6 افراد شہید

افغانستان کے صوبے ہرات میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوگئے۔ صوبائی دفتر سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق مسجد پر حملہ گزشتہ روز یعنی پیر کی شام ہوا جس میں شہید ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ…