ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

فیصل آباد موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوؤں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا

پولیس کے مطابق کوئلےکا کاروبار کرنے والا سیالکوٹ کا رہائشی تاجر بلوچستان میں کوئلےکی کان پر جارہا تھا، سکیورٹی کے لیے تین لیویز اہلکار بھی تاجر کے ساتھ تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم تھری پر سمندری انٹرچینج کے قریب ڈاکوؤں نے تاجر…

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالرز موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔ آئی ایم ایف بورڈ نے اسٹینڈ بائی اریجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا۔ ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد اب اسٹیٹ بینک کو 1.1 ارب ڈالرز موصول ہوگئے۔…

امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری

اکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان میں موجود ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد اتوار کی شب دوحا سے پاکستان پہنچا، اعلیٰ سطح کا امریکی وفد 3رکنی ہے جس کی قیادت امریکا کے انڈر…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 140 روپے 18 پیسے سستا ہوگیا

حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں فی کلو 11 روپے 88 پیسےکمی کردی۔ ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 238 روپے46 پیسے مقرر کی گئی ہے جس کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 140 روپے 18 پیسے سستا ہوا ہے۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں…

ایسٹرا زینیکا کی کووڈ ویکسن بلڈکلاٹ کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف

سویڈش دواساز کمپنی ایسٹرا زینیکا نے پہلی مرتبہ اعتراف کیا ہے کہ اس کی کووڈ ویکسین بلڈکلاٹ (خون جمنا)کی ایک ‏نایاب قسم کا سبب بن سکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق بلڈکلاٹ کی یہ قسم جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ ایسٹرا زینیکا کی کووڈ ویکسین کُوِی…

’غزہ جنگ پر امریکا سے کسی کی مزید نفرت کی وجہ نہیں بن سکتی‘، امریکی ترجمان مستعفی

18 برس تک امریکی سفارت کار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔ امریکی اخبار…

کچے میں آپریشن کے لیے سندھ حکومت کو پورا سپورٹ کریں گے،وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکھر میں نادرا آفس کے دورے کے موقع پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کراچی اور کچے میں امن و امان کی صورتحال کے مسائل کا حل نکالا جائےگا۔ یہ سیاست کرنے کا وقت نہیں…

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے استحکام کیلئے بانی پی ٹی آئی شروع سے مذاکرات کے حامی ہیں،اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے…

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اگلی مرتبہ توہین عدالت کرنے سے خبردار کرتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا۔ امریکا کے سابق صدر کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے جج نے قرار دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گواہوں، جیوری اور دیگر معاملوں پر بولنے سے متعلق…

اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن نے فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ یواین ہیومن رائٹس کمیشن نے اپنے ردعمل میں امریکی جامعات کے طلبہ کے خلاف…