ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان کا سیٹلائٹ مشن 30 مئی کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

پاکستان اور چین کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کیا جانے والا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو لانچ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے رواں ماہ ایک اور ملٹی مشن سیٹلائٹ متعارف کرانے کا اعلان کردیا جسے پاکستان اور چین کے انجینئرز نے…

آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کو تصاویر کے حوالے سے درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرادی۔ گزشتہ ہفتے آئی او ایس 17.5 اپ ڈیٹ کے بعد کچھ صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر پیش آنے والے ایک مسئلے کی نشان دہی کی تھی جس…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پیشرفت

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے لیے مناسب پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف کا بیان سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا کہ پاکستان کی درخواست پر آئی ایم ایف وفد نے…

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا

کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے صارفین پر بجلی بم گرانے کے لیے ٹیرف میں بڑا اضافہ مانگ لیا۔ کے الیکڑک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے 69 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا ہے۔ کے الیکڑک کا موجودہ بنیادی اوسط ٹیرف34…

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3روپے فی…

بیرک گولڈ کا انکار، پاکستان ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کریگا

بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے اور اس سودے بازی کے تحت پاکستانی حکومت اپنے 15 فیصد حصص سعودی سرمایہ کار کو بیچے گی۔ اس ڈیولپمنٹ کے…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کر دیے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 مئی کو ختم ہفتے میں 4.1 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اس کمی…

برطانوی کوچ تریشن پٹیل نے پاکستان فٹبال ٹیم کو جوائن کرلیا

برطانوی فٹبال کوچ تریشن پٹیل نے اسلام آباد میں پاکستان فٹبال ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق برٹش انڈین کوچ تریشن پٹیل نے باضابطہ طور پر پاکستان فٹبال اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے، وہ ماضی میں ریموٹلی ٹیم کے…

رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ’نا‘ کہہ دیا

آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر جسٹن لینگر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ کے لیے منع کردیا ہے، اس سے قبل رکی پونٹنگ نے…

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل مشہور اسپورٹس سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کرلیں

انگلش کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ میتھیو موٹ نے کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلئے مشہور اسپورٹس سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کی ہیں۔ دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے مانچسٹر سٹی کے سائیکولوجسٹ ڈیوڈ ینگ کا تقرر کیا…