امریکا نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ہرا دیا، سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل
امریکا نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 6 رنز سے ہرا دیا اور 3 میچز پر مشتمل سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
بنگلادیش کی ٹیم ان دنوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کیلئے دورہ امریکا پر موجود ہے۔…