ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یگانگت از حد ضروری ہے،شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یگانگت کو ہمیشہ برقرار رہنا چاہیے کیونکہ مسلمانوں کے درمیان یکساں رابطہ رکھنا از حد…

آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 16 طلبا گرفتار

لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کیا۔ طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ سے صیہونی حکومت سے تمام مالی معاونت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ طلبا احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس…

مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں ہوئی۔ آج ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تدفین کے لیے…

ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔ سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہےکہ مکہ مکرمہ میں موجود وزٹ ویزے کے حامل افراد…

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی دربار کے چیئرمین نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کے استقبال میں متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر اور اعلیٰ پاکستانی و اماراتی حکام بھی شریک تھے۔وزیراعظم شہباز شریف…

عدت میں نکاح کیس، سزا کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

عدت میں نکاح کیس کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کی جس میں بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل جبکہ وکیل رضوان عباسی کے معاون عدالت میں پیش ہوئے۔ معاون وکیل شکایت کنندہ کا کہنا تھا رضوان عباسی صاحب نے دلائل دینے ہیں،…

چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا…

لوگ حالات سے مایوس ہوکر بیرون ملک جا نے پر مجبور ہیں،امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری کس طرح چلے گی جب بجلی اتنی مہنگی ہوگی؟ لوگ ان حالات کی وجہ سے مایوس ہوکر بیرون ملک جارہے ہیں۔ ایک آئی پی پی نے 28 ارب کا منافع کمایا اور ایک میگا…

ملک میں میڈیکل ایجوکیشن کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو میڈیکل ایجوکیشن کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا ہے، کمیٹی کے دیگر ارکان میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر امور صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد اور ایم این اے نفیسہ شاہ سمیت دیگر…

داسو ڈیم حملے میں ہلاک چینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی، ای سی سی منظوری دیگی

حکومت نے 26 مارچ 2024 کو دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کےلیے 25لاکھ 80ہزار ڈالرز زر تلافی کا اعلان کیا ہے جس کی ای سی سی اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ داسو ڈیم حملے میں 6 چینی کارکن ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حملے میں جاں بحق پاکستانی…