ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

0 106

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔

سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہےکہ مکہ مکرمہ میں موجود وزٹ ویزے کے حامل افراد فوری طورپر وہاں سے نکل جائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.