ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

وفاقی اردو یونیورسٹی نے تمام طلبا تنظیموں پر پابندی عائد کردی

وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابقجامعہ نے تمام طلبا تنظیموں پر پابندی عائد کردی ہے، حکم کی خلاف ورزی کرنے والے طلبا کے داخلے منسوخ کردیے جائیں گے، فیصلے کے خلاف طلبا تنظیموں نے تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے…

سب جماعتوں کو مل بیٹھ کر ملکی مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خور شید شاہ نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہشمند پارٹی کےساتھ معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے۔ سب جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل تلاش کرنا ہوگا، کوئی…

پروفیشنل اسنوکر کوالیفائنگ ٹورنامنٹ ، پاکستان نے بھارتی کو شکست دیدی

کیو اسکول ایشیا ٹورنامنٹ میں حمزہ نے لکشمن روات کو 4 - 2 سے شکست دی جب کہ حمزہ اکبر نے بھارتی کیوئسٹ کے خلاف آخری فریم میں 113 کا بریک بھی کھیلا۔ حمزہ اکبر دوسرے راؤنڈ میں تھائی لینڈ کے پاسا کورن سیتیکرائی سے مقابلہ کریں گے۔…

رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار کردیا ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے اور اس سلسلے میں رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران…

ایف بی آر کی ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بند

فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد سمز بند کردی گئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق موبائل سمیں انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت بند کی گئی ہیں اور 22 مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کر دی گئی ہیں، ایف بی…

اوگرا کی غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر مجاز ڈسٹری بیوٹرز کو ایل پی جی سلینڈرز اور گیس فروخت کرنے پر مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں 313 ایل پی جی مارکیٹنگ اور 19 سلنڈر بنانے…

آئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز

اسٹاف لیول معاہدے سے پہلے پاکستان کو کئی پیشگی شرائط پر عمل کرنا ہوگا،نئے بجٹ کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ نئے بیل آؤٹ پیکج پر پھر مذاکرات کا امکان ہے۔ نئے مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پیش کرنا ہوگا۔ حکومت نے اگلے سال…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6200روپے کی کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 60ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2355ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج کاروباری ہفتے کے چوتھے اور مسلسل تیسرے دن (جمعرات…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا۔ تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے میچ بغیر ٹاس کے ختم ہوا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ…

پاکستان ہاکی ٹیم کو تاحال یورپ کا ویزا نہ مل سکا، ہالینڈ کیخلاف میچ بھی ملتوی

پاکستان ہاکی ٹیم کو 20 مئی کو ہالینڈ روانہ ہونا تھا لیکن تاحال پاکستان ہاکی ٹیم کو شینگینگ ویزا نہیں مل سکا ہے جس کی وجہ سے قومی ٹیم کی ہالینڈ روانہ میں تاخیر ہورہی ہے۔ نیشنز کپ کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم نے ہالینڈ میں بھی ایک ہفتے…