ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

مائیکرو سافٹ ایج میں یوٹیوب ویڈیوز کی رئیل ٹائم ٹرانسلیشن اور ڈبنگ ممکن

مائیکرو سافٹ ایج میں بہت جلد رئیل ٹائم ویڈیو ٹرانسلیشن کےفیچر یوٹیوب، لنکڈ ان اور دیگر متعدد ویب سائٹس پر استعمال کیا جاسکے گا۔ کمپنی کے مطابق آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی یہ فیچر ویڈیو کی زبان کو ڈبنگ اور سب ٹائٹل…

یورپی یونین نے دنیا کے پہلے اے آئی قانون کی منظوری دے دی

بیلجیئم کی نائب وزیراعظم Petra De Sutter نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے اے آئی قانون کو اپنایا ہے جو دنیا میں اس طرز کا پہلا قانون ہے جس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے خطرات سے اپنے شہریوں اور کاروباری اداروں کے تحفظ اور تنوع کو یقینی بنایا…

جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے ہتک عزت قانون کو واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا

جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے ہتک عزت قانون 2024 کو پنجاب اسمبلی کو واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط ارسال کردیا ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے گورنر پنجاب کو بھجوائے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ ہتک عزت کا قانون آئین کے آرٹیکل 19…

پی آئی اے کی بشکیک سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم ہدایت

قومی ائیر لائن پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے کہا ہے کہ بشکیک سے پاکستانی طلبا کی وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں وزرات خارجہ کے مرتب کردہ شیڈول کے مطابق آپریٹ کی جارہی ہیں، طلبا مسائل سے بچنے کیلئے ائیرپورٹ آنے…

لاہور بار نے پنجاب ڈی فیمیشن بل 2024 کو آزادی اظہار پر پابندی قرار دیدیا

لاہور بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں صدر منیرحسین بھٹی، سیکرٹری جنرل رانا نعیم سمیت دیگر عہدیدار شریک ہوئے۔ وکلا رہنماؤں نے اجلاس میں کہاکہ ملک میں پہلے ڈی فیمیشن آرڈیننس 2002، پیکا ایکٹ 2016، پیمرا آرڈیننس 2000 اور…

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے پیکا قانون کو مزید سخت اور موثر بنائیں گے، رانا ثنا اللہ

سوشل میڈیا پر غلط خبریں دینے والے ہوجائیں ہوشیار کیونکہ حکومت نے پیکا قانون میں ترمیم کرکے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں، طلال چوہدری

ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا ہے بانی پی ٹی آئی اپنی سزاؤں کو روکنے کیلئے دباؤ بڑھا رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ شاید اس طرح اسٹیبلشمنٹ یا حکومت دباؤ میں آئے گی، اُن کے سارے گناہ معاف ہوں گے…

سیاسی جماعتوں میں اختلافات کوکم نہیں تو نرم ضرور کیا جاسکتا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہےکہ سیاسی جماعتوں کو مشترکات پر ایک ہونا ہوگا، اختلافات کو کم نہیں تو کم ازکم نرم ضرور کیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی…

اوورسیز انویسٹر چیمبرکی 5 ہزار روپےکا نوٹ منسوخ کرنےکی تجویز

اوورسیز انویسٹرچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نےحکومت کوبجٹ تجاویز میں کہا کہ کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے 5 ہزارکا نوٹ منسوخ کیا جائے اور بینک اکاؤنٹ کےلیے این ٹی این نمبر لازمی قرار دیا جائے۔ اوورسیز انویسٹرچیمبر نے تجویز دی ہےکہ…

مائیکرو سافٹ نے اے آئی پر مبنی کاپی پیسٹ فیچر متعارف کرا دیا

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں تیزی سے پیشرفت ہو رہی ہے اور اسے متعدد شعبوں میں استعمال کیا جا رہا ہے،مگر کئی بار اس ٹیکنالوجی کا استعمال ان شعبوں میں بھی کیا جاتا ہے جن کے بارے میں جان کر یقین کرنا مشکل ہوتا ہے۔ جیسے…