ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ایشین کبڈی فیڈریشن نے بھارتی کبڈی ٹیم کو انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت سے روک دیا

سیکرٹری ایشین کبڈی فیڈریشن سرور رانا نے کہا کہ بھارتی ٹیم کے حوالے سے یہ فیصلہ بھارتی کبڈی فیڈریشن کی منتخب باڈی کو اختیارات نہ دینے پر کیا گیا، بھارت کو اس حوالے سے کئی مرتبہ یاد دہانی کرائی گئی لیکن پھر بھی منتخب باڈی کو اختیارات نہیں دیے…

عمران خان کی چیف جسٹس سے 30 مئی کو سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکی درخواست

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان سے 30 مئی کو سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی درخواست کردی۔ بانی پی ٹی آئی نے جیل حکام کے ذریعے چیف جسٹس آف پاکستان کو درخواست بھیج دی۔درخواست میں کہا گیا ہے…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس، نیب کے مزید 2گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اب تک21 گواہان پر جرح مکمل ہوچکی ہے۔ عدالت نے مجموعی طور پر 30 گواہان کے بیانات ریکارڈکیے ہیں،احتساب عدالت نے کیس کی سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔ آج دوران سماعت بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ٹرائل کو معمول…

وزیر اعظم کا اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر جلد مکمل کرنے کا حکم

وزیراعظم شہبازشریف نےانفارمیشن ٹیکنالوجی پارکس سے متعلق اجلاس میں اسلام آباد آئی ٹی پارک ، ٹیکنالوجی پارکس کی کارکردگی پرتھرڈ پارٹی ایویلیویشن کرانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آئی ٹی برآمدات،اسٹارٹ اپس کو سہولیات سے…

یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبیعت ناساز ہونے پرکوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سروسز اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو معدے اور پیٹ میں درد کی شکایت ہے ، انہیں 24گھنٹے انڈر…

پیپلزپارٹی کبھی ہتک عزت بل کا حصہ نہیں بننا چاہتی،علی حیدرگیلانی

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدرگیلانی نے لاہور میں میڈیا سےگفتگو کے دوران کہا ہےکہ ہتک عزت بل سے متعلق نہ پوچھا گیا، نہ بتایا گیا، پیپلزپارٹی کبھی اس بل کا حصہ نہیں بننا چاہتی۔ انہوں نے ہتک عزت بل کی منظوری کے روز…

سعودیہ کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

سعودی عرب نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ تینوں ممالک کے قابل ستائش اقدام سے بین الاقوامی اتفاق رائے کی تصدیق ہوتی ہے۔…

حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کردیا جاتا ہے؟

حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔ غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان…

امریکا اور صیہونی حکومت کے درمیان تناؤ ظاہر کرتی جو بائیڈن کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی

غزہ کی صورتحال سے متعلق امریکا اور صیہونی حکومت کے درمیان تناؤ کو ظاہر کرتی امریکی صدر جو بائیڈن کی 8 مارچ 2024 کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی ہے۔ ہاٹ مائک بات چیت میں صدر بائیڈن سامنے کھڑے شخص سے کہہ رہے ہیں، ’یہ بات دُہرانا نہیں، میں…

مغربی کنارہ بھی صیہونی جارحیت کی زد پر،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے

جنوبی فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارہ بھی بدترین صیہونی جارحیت کی زد پر ہے۔ اقوام متحدہ کے آفس فار دی کوآرڈینیشن آن ہیومینیٹیریئن افیئرز (او سی ایچ اے) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مغربی کنارے میں 7 اکتوبر…