ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

برطانوی وزیراعظم نے 4 جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے 4 جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نےڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر خطاب کرتے ہوئے ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کیا۔ برطانوی وزیراعظم دفتر…

سرحدی گزرگاہوں کی بندش کے باعث انروا نے رفح میں خوراک کی تقسیم معطل کردی

غزہ: فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کرنے والی تنظیم انروا کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اس وقت خوراک کی تقسیم معطل ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انروا نے کہا کہ عدم تحفظ اور امدادی سامان کی قلت کے باعث رفح میں اس…

غزہ: اسپتال پر صیہونی حملےکے بعد مریضوں اور عملےکی جان بچا کر بھاگنےکی ویڈیو

غزہ: شمالی غزہ میں قائم کمال عدوان اسپتال گزشتہ روز صیہونی حملوں کا نشانہ بنا، جس کے بعد عملے اور مریضوں کے اسپتال خالی کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ طبی…

بنگلا دیشی رکن اسمبلی بھارت میں لاپتا، پولیس کو قتل کا شبہ

بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم بھارت میں لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم کا تعلق حکمران جماعت عوامی لیگ سے ہے اور وہ علاج کی غرض سے 12 مئی کو بھارتی ریاست مغربی بنگال پہنچے تھے۔…

جوبائیڈن نے صیہونی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے صیہونی بمباری میں 35 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نشل کشی نہیں ہےجب کہ انہوں نے عالمی فوجداری عدالت میں…

صیہونی حکومت کی نابودی کا الہی وعدہ پورا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی

شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے آنے والے سربراہوں میں بعض حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے- فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای…

صدر رئیسی ایماندار، مخلص اور اہم رہنما تھے: عراقی وزیر اعظم

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔ شہید صدر…

تہران میں رسمی تعزیتی پروگرام، 65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج…

تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔…

شہدائے خدمت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تازہ ترین اور آنکھوں دیکھی تفصیلات

ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف نے ایک ٹی وی پرگرام میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تفصیلات بیان کیں۔ ارنا کے مطابق ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف غلام حسین اسماعیلی نے بتایا کہ ہم 19 مئی کی…