ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ملک میں شدیدگرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ، عوام بے ہوش ہونے لگے

سندھ اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہیٹ ویو سے شہری پریشان ہیں۔ شہریوں نے جگہ جگہ ٹھنڈے پانی کے کولر رکھ دیے،ملک کے بیشتر شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،کراچی میں بڑھتی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ شہر میں اعلانیہ اور غیر…

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط، مل کر کام کرنےکی پیشکش

خط کے متن کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبےکی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہےکہ جامعات میں انتظامی و مالی مسائل سمیت طلباء کو مسائل درپیش ہیں، بنوں کی انفارمیشن…

شہدائے خدمت کی یاد میں تہران پہنچنے والے غیر ملکی حکام شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے بیرونی ممالک کے درجنوں اعلیٰ حکام تہران پہنچے ہیں۔ تسنیم خبررساں ادارے کے فارن پالیسی رپورٹر کے مطابق، 2 جون بروز بدھ بیرونی…

اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایف آئی آر پر رؤف حسن کے اعتراضات مسترد

ترجمان پولیس کے مطابق کہ رؤف حسن کی جانب سے تحریری درخواست دینے پر ایف آئی آر کا متن بنایا گیا،ان کی تحریری درخواست پر ان کے دستخط اور نشان انگوٹھا بھی ہے۔ رؤف حسن واضح کریں کہ ان کی تحریری درخواست اور ایف آئی آر کے متن میں کیا فرق…

وزیراعظم کی مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کیلئے منعقد تقریب میں شرکت

وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لیے منعقدہ یادگاری تقریب میں شرکت کی ہے،وزیراعظم اس ہال میں بھی گئے جہاں مرحوم ایرانی صدر کا جسد خاکی رکھا گیا تھا، وزیراعظم نے مرحوم صدر کے بلندی درجات کے لیے…

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد رانا ثنا اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا للہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دیا گیا ہے،واضح رہے کہ اس سے قبل احسن قبال کو بھی بین الصوبائی وزارت کا…

پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی منڈی پر عائد فیس ختم کرنے کا فیصلہ

نجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف نے بکرا عید پر زیرو ویسٹ یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت پنجاب بھر کے میونسپل اداروں کے چیف…

کراچی ،امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان،انٹرمیڈیٹ کے امتحانات یکم جون،میٹرک کے 28مئی سے شروع ہوں گے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے وزیریونیوسٹیز اینڈ بورزڈ محمد علی ملکانی کی ہدایت پر اعلان کیا ہے کہ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء اب 28مئی کے بجائے یکم جون سے شروع ہوں گے۔ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے…

پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری

وزیر نجکاری علیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اگر اٹھارہ جہازوں کے ساتھ دس ہزار ملازم ہیں جو کہ بہت زیادہ ہیں، پی آئی اے کا 830 ارب روپے کا خسارہ ہے جو کئی دہائیوں سے چلا آیا ہے اس میں سب نے اپنا حصہ ڈالا۔ سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس…

ہمیں دیکھنا ہے بشکیک سے آنیوالے طلبہ کا مسئلہ کیسے حل کریں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ بشکیک میں جن طلبہ کا فائنل ایئر ہے وہ اپنی ڈگری مکمل کرکے واپس آئیں اور ہمیں دیکھنا ہے کہ جو طلبہ واپس آگئے ہیں ان کا مسئلہ کیسے حل کیا جائے۔…